























16 May 2025
بھارت کے منفی رویے کی وجہ سے سیز فائر خطرے میں ہے، بلاول بھٹو
حالیہ کشیدگی میں پاکستان نے عسکری اور سفارتی سطح پر اہم کامیابیاں حاصل کیں
16 May 2025
دو روز کمی کے بعد سونے کی قیمت آج بڑھ گئی
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 9 ڈالر اضافیسے 3177 ڈالر فی اونس ہے۔
16 May 2025
سندھ حکومت کا بنیان مرصوص کے شہدا کو 1 کروڑ اور زخمیوں کو 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان
بھولاری ایئربیس پر ہمارے 6 جوان شہید ہوئے
16 May 2025
فلسطینیوں کی حمایت پر عثمان خواجہ پر پابندی، جے شاہ کی بھارتی حمایت پر خاموشی
آسٹریلوی صحافی نے آئی سی سی کا دہرا معیار بے نقاب کردیا
16 May 2025
بھارتی ہٹ دھرمی، اسپاٹیفائی، اپیل میوزک، یوٹیوب سے پاکستانی گانے ڈیلیٹ
بھارت میں صارفین کو ان گانوں تک رسائی نہیں مل پارہی
16 May 2025
آپریشن سندور میں صرف ٹریلر دکھایا، یہ ابھی جاری ہے، بھارتی وزیر دفاع
راج ناتھ کا بھارتی ایئر فورس کے اڈے پر اہلکاروں سے خطاب، خود کو تسلیاں دیں
16 May 2025
ٹرمپ کا خلیجی ممالک کا کامیاب دورہ، سعودی عرب، یو اے ای اور قطر سے کھربوں کے معاہدے
ٹرمپ چار روزہ دورے پر خلیجی ممالک پہنچے تھے، جہاں انہوں نے محمد بن سلمان، امیر قطر اور یو اے ای کے صدر سے ملاقات کی
16 May 2025
ایران کے ساتھ سالوں سے جاری جوہری تنازع حل کرنے کے قریب ہیں، ٹرمپ
ایران نے بھی اشارہ دے دیا ہے
16 May 2025
ٹرمپ کو بڑا دھچکا، امریکی جج نے 400 تارکین وطن کیخلاف درج مقدمہ ختم کردیا
جج نے تحریری فیصلہ بھی جاری کردیا
16 May 2025
ترکیہ کا بڑا کمال، روس اور یوکرین میں پہلے براہ راست مذاکرات میں بڑی پیشرفت متوقع
روس اور یوکرین کے حکام استنبول میں آمنے سامنے بیٹھیں گے
16 May 2025
برکھا دت اخلاقیات بھولیں تو حنا ربانی کھر نے کیا کیا؟
برکھا دت کو اس سے قبل پاکستانی انفلوئنسر نے آڑے ہاتھوں لیا تھا
16 May 2025
عیدالضحی، حج کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں
ماہرین فلکیات نے ممکنہ تاریخوں کی پیش گوئی کردی
16 May 2025
عمران خان کی رہائی کیلیے تحریک انصاف کا دوبارہ تحریک شروع کرنے کا فیصلہ
پشاور میں پی ٹی آئی کے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور کشمیر کے سیکریٹریز کا اہم اجلاس، تحریک شروع کرنے پر اتفاق
16 May 2025
یوم نکبہ پر اسرائیلی بربریت، 24 گھنٹوں میں 143 شہادتیں، مجموعی تعداد 53 ہزار سے متجاوز
اسرائیل کی تازہ کارروائیوں میں شہید ہونے والے بیشتر بچے اور خواتین ہیں