























1 Apr 2025
ملک میں طبی آلات کے رجسٹریشن میں تاخیر، صحت کے بحران کا خطرہ
اگر توسیعات سرکاری طور پر نہیں دی گئیں تو ملک بھر کے ہسپتالوں کو شدید کمی کا سامنا ہو سکتا ہے
1 Apr 2025
سلمان خان کی نئی فلم سکندر سنیماں پر آنے سے قبل آن لائن لیک ہوگئی
سلمان خان کے چاہنے والے فلم سکندر کے بے صبری سے منتظر تھے جو بالآخر اب سنیما گھروں کی زینت بن گئی۔
1 Apr 2025
تیز رفتار کار کینال میں گر گئی، 4 افراد جان سے گئے
پولیس کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ کار تیز رفتاری کے باعث نصیر کینال میں گری
1 Apr 2025
پاکستانی ٹیم کی نیوز ی لینڈ سے قوم کو عید کی مبارکباد
قومی کرکٹ ٹیم نے عید الفطر کی نماز ہملٹن میں ادا کی
1 Apr 2025
عید پر بھی اسرائیلی بربریت، بچوں سمیت 64 فلسطینی شہید
اسرائیلی بربریت عید الفطر کے دوران بھی جاری ہے
1 Apr 2025
واپسی کی ڈیڈ لائن ختم، افغان مہاجرین کیلیے پاکستان نوگو ایریا قرار
افغانیوں کو حراست میں لے کر خاندان سمیت ملک بدر کرنے کے احکامات
1 Apr 2025
حماس کی دنیا بھر میں اپنے حامیوں سے ہتھیار اُٹھانے کی اپیل
اس شیطانی منصوبے کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں جو قتل عام اور بھوک کے ساتھ منسلک ہے۔
1 Apr 2025
عید پر عمران خان کو نماز ادائیگی سے روک دیا گیا
بشری بی بی اور عمران خان عید کے روز اپنے اپنے سیلوں میں رہے، ذرائع
1 Apr 2025
بلوچستان ، بارکھان میں زلزلہ
بارکھان میں زلزلے کی شدت 3.9 اور گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
1 Apr 2025
انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کی سیالکوٹ میں عید، قبرستان بھی گئے
پاکستانی نژاد کھلاڑی سعودی عرب سے عید منانے پاکستان آگئے تھے
31 Mar 2025
غزہ میں اسرائیلی بربریت، اقوام متحدہ کے 15 لاپتہ رضاکاروں کی اجتماعی قبر دیافت
ایک ہفتے قبل اسرائیلی فوج نے فائرنگ کا نشانہ بنایا تھا
30 Mar 2025
کوئٹہ میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی
اوڑک، ہنہ، کرخسہ اور شعبان کے علاقوں میں سیروتفریح پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔
30 Mar 2025
فضل الرحمان کا احتیاط کرنے اور عید سادگی سے منانے کا اعلان
عید الفطر کے اس پر مسرت موقع پر اہل وطن اور امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتاہوں، سربراہ جے یو آئی
30 Mar 2025
اتحاد اور ایک دوسرے کا سہارا بنیں تاکہ ملک ترقی کرے، صدر مملکت کی قوم کو عید پر مبارک باد
عیدالفطر اللہ تعالیٰ کا انعام ہے جو اللہ نے ہمیں روزے کی مشقت پر عطا کیا ہے، آصف زرداری
30 Mar 2025
عید الفطر کا مکمل اجر کمانے ہے تو ان سنتوں کا خیال رکھیں
پاکستان میں کل عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جائے گی