15 Nov 2024
ٹک ٹاک کا تشہیری دنیا کیلئے انقلابی اقدام، اے آئی ٹول متعارف
مصنوعی ذہانت(اے آئی)سے چلنے والے ایک نئے ٹول کو استعمال کرنے کی اجازت دے رہا ہے۔
15 Nov 2024
میں خوش نصیب ہوں۔۔ ہماقریشی نے بڑے راز سے پردہ ہٹادیا
جہاں تک کام کا تعلق ہے تو ہما قریشی آئندہ سبھاش کپور کی جولی ایل ایل بی تھری میں نظر آئیں گی
15 Nov 2024
کیارا ایڈوانی پر انٹرنیٹ صارفین نے بڑا الزام لگادیا
گزشتہ شب کیارا ایڈونی سرخ اسٹائلش لباس زیب تن کیے ممبئی میں ایک لگژری بیوٹی برانڈ کے فلیگ شپ اسٹور کی لانچنگ میں شریک تھیں
15 Nov 2024
کراچی میں گیس چوری کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا
سوئی سدرن گیس نے گھگھر پھاٹک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے گیس چوری کرنے والے نیٹ ورک کو پکڑلیا۔
15 Nov 2024
بہترین پلیئنگ الیون کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان
پورا میچ بڑا تیز تھا، میکسویل نے بڑی اچھی بیٹنگ کی، بولرز نے پوری جان لڑائی ہے
15 Nov 2024
بابر اعظم نے مزید 2 ریکارڈز اپنے نام کرلیے
آسٹریلیا کے خلاف میچ میں بابر نے 2 کیچ لیے، جس کے بعد ان کے اس فارمیٹ میں کیچز کی تعداد 52 ہوگئی ہے۔
15 Nov 2024
فیس بک مارکیٹ پلیس کا غلط استعمال، میٹا پر 84 کروڑ ڈالر جرمانہ
بلاک کی مسابقتی سربراہ مارگریتھ ویسٹیجر نے بیان میں کہا کہ یہ یورپی یونین کے عدم اعتماد کے قوانین کے تحت غیر قانونی ہے۔ میٹا کو اب اس طرز عمل کو روکنا ہوگا۔
15 Nov 2024
ملک میں آج سونا مزید کتنا مہنگا ہوگیا؟
10گرام سونے کا بھا 1115 روپے اضافے سے 2 لاکھ 29 ہزار 510 روپے ہے۔
15 Nov 2024
بھارت زہریلی سموگ سے تاج محل کا حسن بھی ماند پڑ گیا
پروازیں کئی کئی گھنٹوں کی تاخیر کا شکار ہو رہی ہیں جس سے غیر ملکی مسافروں پر کافی برا اثر پڑ رہا ہے
15 Nov 2024
کم عمر لڑکی سے شادی کا لالچ، زمیندار کو لینے کے دینے پڑ گئے
نوسرباز گروہ کی دلہن لاکھوں روپے، زیورات سمیت دیگر اشیا لوٹ کر لے گئی
15 Nov 2024
اسموگ: پنجاب میں جمعے سے اتوار تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان
پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر کی انتہائی اہم پریس کانفرنس
15 Nov 2024
لبنان میں دل دہلا دینے والا واقعہ، پڑھ کر آنسو نہیں رک پائیں گے
یہ واقعی بچوں کی عالمی تنظیم یونیسیف نے اپنے نوٹ میں لکھاہے
15 Nov 2024
سیالکوٹ میں اٹلی سے آئی حاملہ بہو کو سسرالیوں نے قتل کر کے لاش نالے میں بہا دی
خاتون 30 ہفتے کی حاملہ تھی، مقدمہ درج
15 Nov 2024
پنجاب اسموگ سے 20 لاکھ شہری متاثر، مختلف بیماریوں میں مبتلا
محکمہ پنجاب نے اعداد و شمار جاری کردیے