29 Apr 2024
حامد رضا کا پی ٹی آئی کو اسمبلیاں چھوڑنے کا مشورہ
بانی چیئرمین کو انصاف نہیں مل رہا تو اسمبلیوں کے بجائے سڑکوں پر آنا چاہیے، صاحب زادہ حامد رضا
29 Apr 2024
کراچی میں بھابھی کی شکایت پر شادی کے روز دلہا گرفتار
باراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج، ایس ایچ او کی مظاہرین کو دھمکیاں
29 Apr 2024
نوکری سے تنگ نوجوان کا آخری روز دفتر کے باہر مینجر کے سامنے خوشی میں رقص
انکت نامی نوجوان ایک سیلز کمپنی میں تین سال سے کام کررہا تھا
29 Apr 2024
کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ، گرمی مزید بڑھنے کا امکان
شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت گزشتہ روز کے مقابلے میں 2.9 ڈگری اضافے سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
29 Apr 2024
110 سالہ بزرگ نے اپنی لمبی زندگی اور صحت کا راز بتادیا
امریکی ریاست نیو جرسی میں رہائش پذیر ونسینٹ ڈرینسفیلڈ کی پیدائش 1914 میں ہوئی، وہ مکمل فٹ اور اپنی گاڑی خود ڈرائیو کرتے ہیں
29 Apr 2024
بیرونی قرض، ہر پاکستانی 2 لاکھ 88 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا
پاکستان کو اگلے تین سالوں میں آئی ایم ایف کو 60 ارب ڈالر واپس کرنے ہیں، سابق وزیر مملکت
29 Apr 2024
ایکس کا صارفین کے لیے کانفرنس کال فیچر متعارف کرانے پر غور
اس سہولت کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں
29 Apr 2024
دبئی جانے کے خواہش مندوں کے لیے اہم خبر
دبئی ایئرپورٹ کی توسیع کا فیصلہ، 26 کروڑ مسافروں کو فائدہ ہوگا
29 Apr 2024
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، آئی ایم ایف
مصر اب بہتر ہے لیکن اسے بھی مشکلات کا سامنا ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف
29 Apr 2024
نند کو شادی پر سونے کی انگوٹھی اور ٹی وی کا تحفہ، بیوی نے شوہر کو قتل کروادیا
ملزمہ نے اپنے بھائیوں اور ساتھیوں سے شوہر کو قتل کروایا، ملزمان گرفتار
29 Apr 2024
شہباز حکومت کا سوشل میڈیا قوانین کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ
حکومت نے انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کے لیے پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا
28 Apr 2024
محکمہ صحت سندھ کا انسداد پولیو مہم چلانے کا اعلان
محکمہ صحت سندھ کے مطابق سات روزہ مہم میں سندھ کے 24 اضلاع کے 80 لاکھ بچوں کو ہدف بنایا گیا ہے
28 Apr 2024
ویسٹ انڈیز نے دوسرے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو7 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان کی جانب سے منیبہ علی سب سے کامیاب بیٹر رہیں انہوں نے47گیندوں پر 5 چوکوں کی مدد سے 55 رنز بنائے