27 Apr 2024
عاصم اظہر نے انسٹاگرام پوسٹیں اور سب کو انفالو کرنے کی وجہ بتادی
عاصم اظہر نے دو روز قبل اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا تھا
27 Apr 2024
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
مذاکرات آئین و قانون کی روشنی میں کیے جائیں
27 Apr 2024
پاکستانی یونیورسٹیز میں بھی غزہ کے حوالے سے مہم شروع کرنے کا اعلان
اسلامی جمعیت طلبا کی جانب سے یہ مہم ملک بھر کی جامعات میں شروع کی جارہی ہے
27 Apr 2024
سونے کی قیمت کے حوالے سے اچھی خبر
ہفتے کو فی تولہ اور دس گرام کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے
27 Apr 2024
60 سالہ خاتون نے مس یونیورس کا تاج اپنے سر پر سجا لیا
پیشے کے اعتبار سے وکیل اور صحافی رہنے والی خاتون نے مس ارجنٹائن مقابلے کیلیے بھی کوالیفائی کرلیا ہے
27 Apr 2024
لاہور میں بیوی کی عدت کے دوران سالی سے شادی کا انکشاف
لاہور ہائیکورٹ نے درخواست ضمانت خارج کردی
27 Apr 2024
جلد آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات ہوں گے، پی ٹی آئی
جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی
27 Apr 2024
حکومت کا سولر پینل لگوانے والے صارفین سے بھاری ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ
وزارت توانائی نے سمری وزیراعظم کو منظوری کے لیے ارسال کردی
26 Apr 2024
فائبرآپٹیکل کیبل کٹنے کے سبب انٹرنیٹ سروس متاثر
ساؤتھ ایسٹ ایشیا مڈل ایسٹ یورپ کیبل کوانڈونیشیا کیقریب کٹ لگے، آپٹیکل فائبر سب میرین کیبل پر پانچ کٹ لگے۔
26 Apr 2024
کچے کے ڈاکوؤں سے روابط رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ ہوگیا
سندھ بھر میں ڈاکوؤں کے رابطہ کار پولیس اہلکاروں کا سروے کیا جارہا ہے۔
26 Apr 2024
غزہ سے متعلق پالیسی پر امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان مستعفی
غزہ کے معاملے پر امریکی محکمہ خارجہ میں یہ تیسرا استعفیٰ ہے۔
26 Apr 2024
واٹس ایپ پر بغیر انٹرنیٹ شیئرنگ ممکن ہوگی
اس فیچر کا مقصد صارفین کو انٹرنیٹ کنکشن کے بغیر مختلف قسم کی فائلیں شیئر کرنے کے قابل بنانا ہے
26 Apr 2024
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش:مشی خان نے ابرار الحق کے دعوے کو مضحکہ خیز قرار دے دیا
مشی خان نے کہا کہ روز روز ایسی مزیدار خبریں سننے کو ملتی ہیں جن پر سمجھ نہیں آتا کہ ہنسا جائے یا رویا جائے۔
26 Apr 2024
محمود اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت میں پیش کرنے کا حکم
جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے تھانہ گوالمنڈی میں درج ایف آئی آر نمبر 43 سال 2024 کے تحت محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔
26 Apr 2024
چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں شکست پر فخر زمان نے کیا کہا؟
ہمارا گول ورلڈ کپ ہے اس کے لیے روٹیشن پالیسی اپنائی ہے، ورلڈ کپ بھی ضروری ہے اور کمبینیشن بنانا بھی ضروری ہے۔