23 Apr 2024
حزب اللہ کے حملے میں زخمی ہونے والا اسرائیلی فوج کا میجر ہلاک
حزب اللہ نے لبنان میں 17 اپریل کو اسرائیلی ٹھکانے کو نشانہ بنایا تھا
23 Apr 2024
پنجاب پولیس کے اہلکاروں کا ذہنی معذور نوجوان پر بدترین تشدد
پولیس اہلکاروں نے متاثرہ خاندان کو دھمکیاں دیں، پیسے اور موبائل بھی چھین لیا، الزام
23 Apr 2024
جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت بحال، اسمبلی میں داخلے کی پابندی بھی ختم
اسپیکر اسمبلی نے دونوں کی رکنیت معطل کردی تھی
23 Apr 2024
اینڈرائیڈ فون سستے، پاکستانی صارفین کیلیے بڑی خوش خبری
چین نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کردیا
23 Apr 2024
بنی گالہ میں قید بشری بی بی کی طبیعت اچانک خراب
بشری بی بی کی طبیعت کا سن کر پی ٹی آئی رہنما بنی گالہ پہنچ گئے
23 Apr 2024
شمالی کوریا نے دوبارہ بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا
جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق شمالی کوریا نے پیر کواپنے مشرقی ساحل سے سمندر کی طرف ایک بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔
22 Apr 2024
غیر ملکی وفود کی آمد، شاہراہ فیصل سمیت کون سی اہم شاہراہیں بند رہیں گی؟
شارع قائدین گرومندر سے شارع فیصل تک دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے بند رہینگے۔
22 Apr 2024
مونا لیزا کو اے آئی ٹیکنالوجی نے گلوکارہ بنا دیا
اے آئی کی انہی نئی صلاحیتوں کے مظہر کے طور پر ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس نے لوگوں کو حیران کردیا۔
22 Apr 2024
سلمان خان نہ ہوتے تو کبھی انڈسٹری کا حصہ نہیں بن سکتی تھی، زرین خان
دبنگ خان کے ساتھ کام کرنا ایک خواب کی طرح تھا
22 Apr 2024
دورانِ کنسرٹ خاتون مداح عاطف اسلم کے گلے لگ گئی، ویڈیو وائرل
عاطف اسلم کی لائیو پرفارمنس کے دوران، ایک خاتون مداح اچانک اسٹیج پر آجاتی ہیں اور گلوکار سے اپنی محبت کا اظہار کرنے لگتی ہیں۔
22 Apr 2024
ڈاکوؤں اور شہریوں کے درمیان فائرنگ، زد میں آکر 8 بچوں کا باپ جاں بحق
رواں سال ڈکیتی مزاحمت، پولیس، ڈکیتوں اور شہریوں کے درمیان فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والے شہریوں کی تعداد 66 ہو گئی
22 Apr 2024
علی امین گنڈا پور، مراد سعید سمیت کئی پی ٹی آئی رہنماؤں کو بڑا ریلیف
وزارت داخلہ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت سابق وفاقی کابینہ کے اراکین کے نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیے۔
22 Apr 2024
سائفر کیس میں شک کا فائدہ ملزمان کو جائے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ
چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا یہ کرمنل چارج ہے اس میں چھوٹا سا بھی شک کا معمولی فائدہ بھی ملزمان کو جائے گا۔
22 Apr 2024
سندھ حکومت کا پنک بس سروس 2 ماہ کیلئے مفت کرنے کا اعلان
خواتین کم سے کم کرایہ دے کر ایئر کنڈیشنز بسز میں سفر کرسکتی ہیں۔