21 Apr 2024
بابر اعظم ایک اور عالمی ریکارڈ حاصل کرنے میں کامیاب
قومی کپتان نے سابق آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ توڑدیا
21 Apr 2024
سعودی عرب: غیر اخلاقی مواد پر نشر کرنے پر 4افراد کو جرمانہ اور سزا
ریاض کے علاقے میں سیکورٹی نے ایک رہائشی کو ایک ایسے مواد کو شائع کرنے پر گرفتار کیا
21 Apr 2024
نیتن یاہو کیخلاف ہزاروں اسرائیلی سڑکوں پر نکل آئے
مظاہرے کے دوران پولیس کی بھاری نفری اطراف میں موجود رہی
21 Apr 2024
مرغی کے گوشت کو پر لگ گئے، قیمتیں آسمان کو جا پہنچیں
بکرے اور گائے کا گوشت ویسے ہی عوام کی پہنچ سے دور ہوچکا ہے اب مرغی کا گوشت بھی غریب کی پہنچ سے دور ہوگیا ہے۔
21 Apr 2024
سوات کی مسجد میں پولیس اہلکار قتل
مسجد میں فائرنگ سے نعمت اللہ سکنہ بلوگرام حال شیرآباد اوگدے کو قتل کردیا گیا ہے۔
21 Apr 2024
کراچی، بے گناہ نوجوان کو ڈکیت قرار دینے والا میمر گرفتار
ملزم نے ڈکیت کی شکل ملنے کیوجہ سے نوجوان کو ڈکیت قرار دیا تھا
21 Apr 2024
کراچی میں 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
کراچی ڈویژن میں تمام نجی اور سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے 23اپریل بروز منگل کو بند رہیں گے
21 Apr 2024
'بیس سیکنڈ میں ناک آؤٹ کر دیتے ہو': بھارتی کو شکست دینے پر سلمان خان کی پاکستانی کھلاڑی کی حوصلہ افزائی
سلمان خان نے بہت ہی اچھے اور خوش گوار موڈ میں شاہ زیب رند سے ملاقات کی اور انہیں مبارک باد دی۔
21 Apr 2024
سیاست خدمت اور اصلاح کا نام ہے تشدد اور عدم برداشت کا نہیں، مریم نواز
پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔
21 Apr 2024
تھائی باکسرکو پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے ناک آؤٹ کردیا
شہیر آفریدی مڈل ویٹ کیٹیگری میں دونوں ٹائٹل کے چیمپئن ہیں۔
21 Apr 2024
امریکی ایوان نمائندگان نے ٹک ٹاک پر پابندی کا بل بھی منظور کر لیا
امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی ہنگامی امداد کا بل منظور کیا، اسرائیل کی امداد کا بل اب منظوری کے لیے سینیٹ میں جائے گا۔
21 Apr 2024
ہانیہ عامر لندن میں ذہنی تناؤ سے کیوں گزر رہی ہیں؟
ہر گزرنے والا دن گزرے ہوئے دن سے الگ ہوتا ہے کبھی اچھا تو کبھی برا
21 Apr 2024
محمد شیراز کو گولڈن پلے بٹن مل گیا
شیراز نے اپنے گاؤں والوں کے ساتھ ملکر اسکی خوشی منائی
21 Apr 2024
غیر قانونی اسلحہ اسمگلنگ کیس، وزیراعلی سندھ کے مشیر مستعفی
بھیو کا بیٹا بھی کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ اسمگل کرنے میں ملوث پایا گیا ہے