20 Jan 2024
میں نے پہلے ہی بولا تھا شعیب دھوکا دے گا، حریم شاہ
شعیب ملک اور ثنا جاوید نے شادی کی تصدیق کردی
20 Jan 2024
پی ٹی اے کی انٹرنیٹ بندش کی تردید، خبروں کو افواہ قرار دے دیا
انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر فعال ہے کہیں کوئی کیبل متاثر نہیں ہوئی ہے، پی ٹی اے
20 Jan 2024
الیکشن سے تین دن پہلے رہا کر کے جلسہ کرنے دیں، سب کو پتہ لگ جائے گا، عمران خان
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
20 Jan 2024
ملک بھر میں ایک بار پھر سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ سروسز متاثر
پاکستان تحریک انصاف آج اپنا دوسرا ورچوئل جلسہ منعقد کررہی ہے جس کے دوران انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ہے
20 Jan 2024
سانحہ ساہیوال کا پانچواں سال، متاثرین انصاف کے منتظر
بیس جنوری 2019 کو سی ٹی ڈی نے گاڑی میں سوار فیملی کو نشانہ بنایا
20 Jan 2024
مالک ریاض کے تمام اثاثے اور جائیدایں منجمد
عدالت نے زلفی بخاری، شہزاد اکبر، فرح گوگی سمیت دیگر ملزمان کی جائیدادیں بھی منجمد کرنے کا حکم دیا
20 Jan 2024
سندھ کی 52 ہزار ایکڑ زمین کاشتکاری کیلیے پاک فوج کی نجی کمپنی کے حوالے
نگراں حکومت نے گرین پاکستان پروگرام کے تحت پاک فوج کی نجی کمپنی سے معاہدہ طے کرلیا
20 Jan 2024
شعیب ملک کا دوسری خواتین سے میل ملاپ، بیٹی نے خلع لی، والد ثانیہ مرزا
شعیب ملک کی دوسری شادی کے بعد ثانیہ مرزا کے والد نے خاموشی توڑ دی
20 Jan 2024
"جوڑی اچھی لگ رہی ہے، ہمیشہ پرسکون رہو"
شعیب ملک اور ثنا جاوید کو ساتھی فنکاروں کی مبارک باد
20 Jan 2024
نیب عدالت کے جج ریٹائرمنٹ تک چھٹیوں پر چلے گئے
جج محمد بشیر عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف کرپشن ریفرنسز کی سماعت کررہے ہیں
20 Jan 2024
شمالی وزیرستان میں سبزی کی گاڑی سے 5 گولی لگی لاشیں برآمد
پولیس نے لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کردیا
20 Jan 2024
شعیب ملک اور ثنا جاوید نے دوسری شادی کرلی
شعیب ملک کی ثانیہ مرزا سے 2013 اور ثنا جاوید کی عمیر جسوال سے 2020 میں شادیاں ہوئیں تھیں
20 Jan 2024
سرفراز احمد نے دل برداشتہ ہوکر ملک چھوڑ دیا
سرفراز اپنی اہلیہ اور بچوں سمیت بیرون ملک منتقل ہوگئے ہیں
19 Jan 2024
سعودی عرب میں مقیم پاکستانی سائنسدان کی ایجاد کو امریکا نے تسلیم کرلیا
پاکستانی سائنس دان کی قیادت میں ٹیم نے بائیو میٹرکس سیکیورٹی کے حوالے سے مشین ایجاد کی ہے
19 Jan 2024
عدت میں نکاح، خاور مانیکا طلب، سماعت کے دوران مفتی تقی عثمانی کا بھی تذکرہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے گواہان کے بیانات لینے سے عدالت کو روک دیا