19 Dec 2023
چین میں 6.1 شدت کا زلزلہ، 127 ہلاکتیں اور 5 ہزار زخمی، دل دہلا دینے والی فوٹیج
امدادی کارروائیاں جاری ہیں، سردی کے باعث ریسکیو کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے
19 Dec 2023
لوگوں کی نقل مکانی کے باعث کوئٹہ میں پولیو وائرس آگیا
وزارت صحت نے تصدیق کردی، والدین سے پولیو کے قطرے پلوانے کی اپیل
19 Dec 2023
ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک بھی پانچ ہزار کا جعلی نوٹ نہیں پکڑ سکے
اس نوٹ کی کوالٹی بہت اچھی ہے، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کی انوکھی وضاحت
19 Dec 2023
مردوں کی مارکیٹ میں اسپیئر پارٹس کا کام کرنے والی باہمت خاتون
نور الصبا اپنے والد کے انتقال کے بعد بیوہ ماں اور آٹھ بہنوں کی کفالت کر رہی ہیں
19 Dec 2023
مردوں کی مارکیٹ میں اسپیئر پارٹس کا کام کرنے والی 33 سالہ باہمت خاتون
مردوں کی مارکیٹ میں اسپیئر پارٹس کا کام کرنے والی 33 سالہ باہمت خاتون
19 Dec 2023
لال بیگ مارنے کی کوشش میں شہری نے گھر کو دھماکے سے اڑا دیا
دھماکے کے نتیجے میں 55 سالہ شہری کو بھی چوٹیں آئیں
19 Dec 2023
بانی چیئرمین اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر
بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو مختلف سربراہان مملکت کی جانب سے 108 تحائف ملے
19 Dec 2023
مسجد نبوی ﷺ میں ایک ہفتے کے دوران 50 لاکھ سے زائد زائرین کی ریکارڈ آمد
8 سے 15 دسمبر کے درمیان 50 لاکھ سے زائد دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے افراد نے مسجد نبوی کی زیارت کی
19 Dec 2023
کھیل کے میدان سے پاکستان کیلیے بڑی خوش خبری
نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان ایک سو پچپین پوائنٹس کے ساٹھ اڑتیس ویں پوزیشن پر آگیا
19 Dec 2023
مذہبی تہوار کیلیے بھارت سے 55 ہندو پاکستان پہنچ گئے
واہگہ بارڈر پر بھارتی ہندو یاتریوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا
19 Dec 2023
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت چار ڈالرز بڑھ گئی
19 Dec 2023
قبائلی ضلع اورکزئی کی تاریخ میں پہلی بار خاتون اسسٹنٹ کمشنر تعینات
اسسٹ کمشنر زہرہ نور اپنے امور دینے کیلیے پُرعزم ہیں جبکہ مقامی خواتین نے اس تعیناتی کو امید کی کرن قرار دیا ہے
19 Dec 2023
دورہ نیوزی لینڈ کیلیے قومی ٹیم کا اعلان
اسکواڈ کی قیادت شاہین آفریدی کو سونپی گئی ہے، شاداب خان آؤٹ
19 Dec 2023
صنم جاوید کا مریم نواز کے مقابلے میں جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان
والد نے بتایا کہ صنم جاوید صوبائی اسمبلی کے حلقے سے انتخابات لڑیں گی