























30 Mar 2025
اتحاد اور ایک دوسرے کا سہارا بنیں تاکہ ملک ترقی کرے، صدر مملکت کی قوم کو عید پر مبارک باد
عیدالفطر اللہ تعالیٰ کا انعام ہے جو اللہ نے ہمیں روزے کی مشقت پر عطا کیا ہے، آصف زرداری
30 Mar 2025
عید الفطر کا مکمل اجر کمانے ہے تو ان سنتوں کا خیال رکھیں
پاکستان میں کل عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جائے گی
30 Mar 2025
عید کی آمد، کھانے کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ
رغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
30 Mar 2025
رمضان میں جس طرح صبر سیکھا اور عمل کیا عید کے بعد بھی تسلسل جاری رہنا چاہیے، وزیراعظم
وزیراعظم کا عید الفطر کی مناسبت سے قوم کے نام پیغام
30 Mar 2025
کراچی میں عید کے چاندکی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے 14 شہری زخمی
دو بچیوں، ایک بچے اور خاتون سمیت 14 افراد مختلف علاقوں میں زخمی ہوئے ہیں
30 Mar 2025
لبنان سے راکٹ باری اسرائیل کو جواز کر رہی ہے، کمانڈر لبنانی فوج
جنرل روڈولف ہیکل نے ایک بیان میں مزید کہا کہ فوج مجرموں کو بے نقاب کرنے کے لیے ضروری تحقیقات کر رہی ہے۔
30 Mar 2025
عید کی خریداری کیلئے جانے والے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی حادثے میں جاں بحق
حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت 62 سالہ عبدالستار اور 50 سالہ آمنہ کے ناموں سے ہوئی۔
30 Mar 2025
مسلمان علماء کا سلمان خان سے متعلق فتویٰ جاری
بھائی جان سلمان خان گھڑی کے تنازع میں گھر گئے ہیں۔
30 Mar 2025
آج جس مقام پر ہوں ۔۔ صنم ماروی نے دل کا احوال بیان کردیا
ساری دنیا گھوم چکی ہوں مگر جو عزت اور مقام اپنے وطن پاکستان میں ملتا ہے وہ ناقابل بیان ہے ۔
30 Mar 2025
فیروز خان ہانیہ عامر کو کیا سمجھتے ہیں؟ اداکار نے بتادیا
ان کے ساتھ بات چیت کرکے اچھا لگتا ہے وہ ایک بہترین اداکارہ ہیں
30 Mar 2025
محرر کی لیڈی پولیس اہلکار سے زیادتی
ملزم کھانا کھلانے کے بہانے خاتون اہلکارکوہوٹل لے کرگیا۔
30 Mar 2025
شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر منائی جائیگی
ملک بھر سے چاند نظر آنیکی شہادتیں موصول ہوئیں۔
30 Mar 2025
عید کے ایام میں کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
اس وقت شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 26 فیصد ہے
30 Mar 2025
توہین مذہب پر قتل کا خدشہ، رجب بٹ نے پاکستان چھوڑ دیا
یوٹیوبر نے اپنے وی لاگ میں اس بات کی تصدیق کی