























25 Feb 2025
مصطفی قتل کیس: اداکار ساجد حسن کا کام بند، محلے والوں نے بھی منہ پھیر لیا
ساجد حسن نے کہا کہ مصطفی عامر کی موت کا سن کر دل رنجیدہ ہوا، وہ میرے بیٹے جیسا تھا۔
25 Feb 2025
3 ہفتے سے لاپتہ خاتون کی لاش واٹر سپلائی لائن سے مل گئی
ورثا نے بتایا کہ گھاروکی رہائشی خاتون شازیہ شاہ کی لاش گگھر پھاٹک کے قریب سے ملی۔
25 Feb 2025
کراچی میں 9ویں اور 10ویں کے امتحانات کا نیا شیڈول جاری
فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے امتحانات 28 اپریل سے ہوں گے۔
25 Feb 2025
ملک میں سونے کی قیمت کم ہوگئی
10 گرام سونے کی قیمت بھی 686 روپے کم ہوکر 2 لاکھ64 ہزار660 روپے ہوگیی ہے۔
25 Feb 2025
عمران خان اور بشری بی کے اڈیالہ جیل کے اخراجات ماہانہ لاکھوں روپے تک پہنچ گئے
یہ اخراجات بانی پی ٹی آئی کی فیملی ادا کررہی ہے
25 Feb 2025
کرکٹ ہو سیاست نے تباہ کیا، پی سی بی حکام کی مراعات اور تنخواہیں آسٹریلیا سے بھی زیادہ ہیں، رانا ثنا
رانا ثنا اللہ کی تنقید
25 Feb 2025
مصطفی قتل کیس، پولیس افسر کی جانب سے ارمغانِ کی سہولت کاری کا انکشاف
پولیس نے بھی ڈیوٹی افسر کے ملوث ہونے کی تصدیق کردی
25 Feb 2025
بیرون ملک میں نوکری ک جھانسہ دے کر 22 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی
پولیس نے لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
25 Feb 2025
دم درود کے نام پر بچوں سے زیادتی کرنے والے جعلی پیر کو عدالت نے سزا سنادی
عدالت نے 30 سال قید اور 50 ہزار جرمانے کی سزا سنائی ہے
25 Feb 2025
پولیس کریکٹر سرٹیفیکٹ کی پالیسی میں بڑی تبدیلی
فارم 15 دن میں خود بہ خود اپ ڈیٹ ہو جائے گا
25 Feb 2025
بچوں کی تربیت کیسے ہورہی ہے؟ انوشکا نے والدین کو زبردست ٹپس دے دیں
انوشکا نے حال میں میں ایک انٹرویو میں بطور والدہ اپنے تجربات شیئر کر کے مفید مشورے دیے
24 Feb 2025
سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 10 خوارج ہلاک
آپریشن 23 اور 24 فروری کی درمیانی شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع پرکیا گیا۔