























3 Oct 2025
کراچی: موسم کی خرابی کے سبب متعدد پروازیں تاخیر کا شکار
کراچی لاہور کے درمیان نجی ایئر لائن کی 4 پروازوں میں ایک سے 4 گھنٹے تاخیر ہے۔
3 Oct 2025
ملک میں سونے کی قیمت آج کیا رہی؟
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3865 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔
3 Oct 2025
سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ کا انکشاف، گرفتاری کے بعد حکومت سے کسی نے رابطہ نہیں کیا
سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی فورسز کی حراست میں ہیں
3 Oct 2025
صمود فلوٹیلا پر حملے اور گرفتاریوں کیخلاف پاکستان میں مظاہرے
کراچی سمیت ہر بڑے شہری میں مظاہرہ ہوا اور شرکا نے اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت کی
3 Oct 2025
ٹرمپ کو چھوڑنے والے ایلون مسک دنیا کے امیر ترین آدمی بن گئے، جائیداد سوچ سے زیادہ
ایلون مسک کے مجموعی اثاثوں کی مالیت 500 ارب ڈالر ہے
3 Oct 2025
حکومت نے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر پابندی ختم کر دی
پابندی کے خاتمے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے
3 Oct 2025
کراچی میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 40 روپے تک اضافے کا مطالبہ
جون 2024 میں دودھ کی فی لیٹر سرکاری قیمت 220 روپے ریٹیل مقرر کی گئی تھی
3 Oct 2025
مولانا فضل الرحمن کا صمود فلوٹیلا پر حملے کے خلاف آج ملک گیر احتجاج ہوگا
علما کرام جمعے کے خطبات میں ٹرمپ کے امن منصوبے کیخلاف قراردادیں منظورکروائیں
2 Oct 2025
گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، کولمبیا نے اہم فیصلہ کرلیا
کولمبیا خطے کا وہ پہلا ملک بن گیا ہے جس نے فلوٹیلا واقعے پر اسرائیل کے خلاف اتنی بڑی سفارتی کارروائی کی ہے۔
2 Oct 2025
ہانیہ عامر کی بنگلادیش کے یوٹیوبر کے گھر دعوت کی ویڈیو وائرل
ہانیہ عامر اس وقت بنگلادیش میں مختلف پروموشنل تقریبات میں شرکت کے سلسلے میں موجود ہیں۔
2 Oct 2025
امریکا میں شٹ ڈاؤن ، ناسا کے 15 ہزارملازم فارغ
فنڈنگ کی معطلی کے بعد ادارے کی تمام سرگرمیاں روک دی گئی ہیں
2 Oct 2025
حماس کا فلوٹیلا قافلے کو روکنے پر سخت ردعمل سامنے آگیا
اقوام متحدہ اور عالمی برادری قانونی اور اخلاقی ذمہ داریاں ادا کرے اور اس کی مذمت کرے۔
2 Oct 2025
فلوٹیلا میں سوار برازیلین انسانی حقوق کارکن کا آڈیو پیغام سامنے آگیا
جہاز نظر آرہے ہیں لیکن ہمارا عزم مضبوط ہے