























7 Aug 2025
21 ہزار پاکستانی 61 ممالک کی جیلوں میں قید
ان میں سر فہرست سعودی عرب ہے جہاں سب سے زیادہ 10 ہزار 423 پاکستانی جیلوں میں قید ہیں
7 Aug 2025
سونے کے بھاؤ میں آج بھی اضافہ ریکارڈ
عالمی بازار میں سونے کا بھا 29 ڈالر اضافے سے 3395 ڈالر فی اونس ہے۔
7 Aug 2025
بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان
نیپرا نے کمی کی منظوری دے دی، کے الیکٹرک صارفین کو ریلیف ملے گا
7 Aug 2025
مذہب تبدیلی کیس، اسلام قبول کرنے والی خاتون کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت
چیف جسٹس نے خاتون کے والد کی درخواست پر فیصلہ سنادیا
7 Aug 2025
جنوبی وزیرستان میں دھماکے سے ہلاکتیں، پولیس اہلکار بھی متاثر
دھماکے کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے
7 Aug 2025
بابر اعظم کی ٹیم میں واپسی کیلیے وسیم اکرم نے آواز اٹھا دی
بابر اعظم کو خاص طور پر بڑے ایونٹس کیلیے ٹیم میں رکھنا چاہیے، سابق کپتان
7 Aug 2025
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دوسرا امریکا کا دورہ متوقع
اس سے قبل جون میں ٹرمپ سے فیلڈ مارشل کی ملاقات بھی ہوچکی ہے
7 Aug 2025
خواجہ آصف کے استعفے کی خبروں پر وزیر اطلاعات نے حقیقت بتا دی
سوشل میڈیا پر خواجہ آصف کے استعفے کی خبر چل رہی تھی
7 Aug 2025
پاک فوج کا سوات میں ریسکیو آپریشن، زمرد کی کان میں پھنسے 4 مزدور 6 گھنٹے بعد زندہ ریسکیو
کان کنی کے دوران کان گرنے سے مزدور پھنس گئے تھے
7 Aug 2025
اورنگی ٹاؤن میں واردات کے دوران شہریوں کے تشدد سے ڈکیت ہلاک
شہریوں کے تشدد سے دو ڈاکو زخمی بھی ہوئے
7 Aug 2025
مستونگ میں دہشت گردوں کے حملے میں میجر سمیت پاک فوج کے 3 جوان شہید
جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے
6 Aug 2025
جنوبی کوریا کا سیاحوں کو ویزا فیس سے مستثنیٰ داخلے کی سہولت دینے کا اعلان
اس فیصلے سے غیر ملکی سیاحت کی بحالی کے ساتھ ملکی معیشت کو بھی تقویت ملے گی
6 Aug 2025
ٹرمپ نے بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف اور جرمانہ عائد کردیا
امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت ہر عائد 25 فیصد ٹیرف میں مزید پچیس فیصد اضافہ کردیا۔