10 Aug 2024
حکومت نے دو کروڑ سے زائد شہریوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا جامع پلان آئی ایم ایف کو پیش کردیا
ایف بی آر نے پانچ سالہ پلان پیش کردیا
10 Aug 2024
والدہ اور اہلیہ کا ارشد ندیم کے استقبال کیلیے ایئرپورٹ نہ جانے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے 2 بسیں میاں چنوں کے گاؤں چک 101 پہنچ دی ہیں
10 Aug 2024
تابش ہاشمی کی ارشد ندیم سے ملکی قرض کے حوالے سے انوکھی فرمائش
پاکستانی کامیڈین نے فرمائش کی کہ ارشد ندیم ملکی قرض کو بھی اتنی ہی دور پھینک دیں
10 Aug 2024
ارشد ندیم کو انعامات ملنے کے بعد ایف بی آر حرکت میں آگئی، کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟
ایف بی آر کے اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر تصدیق کردی
10 Aug 2024
صدر زرداری کا ارشد ندیم کو اعلی سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ
صدر مملکت کی ہدایت پر ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دیا جائے گا
10 Aug 2024
گولڈ میڈل میں کتنا سونا اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ جانیے
پیرس اولمپکس میں جیتنے والوں کو سونے، چاندی اور کانسی کے تمغوں سے نواز دیا گیا
10 Aug 2024
پنجاب میں خواتین کو بااختیار بنانے کیلیے ’لیڈی ڈولفن فورس‘ کا قیام
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے کیلیے یہ قدم اٹھایا ہے
10 Aug 2024
ارشد ندیم کو تاریخی فتح کے بعد 16 کروڑ سے زائد نقد انعام، گھر، گاڑی اور مفت پیٹرول ملے گا
ارشد ندیم کو مختلف شخصیات نے انعامات دینے کا اعلان کیا ہے
10 Aug 2024
نماز ادا کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیل نے بم گرادیے، 100 سے زائد شہید
اسرائیلی فورسز کی بمباری میں خواتین اور بچے بھی شہید ہوئے ہیں
10 Aug 2024
ارشد ندیم کی تربیت اور سفری اخراجات کے پیسے گاؤں والوں نے جمع کیے، والد
ارشد ندیم کے والد نے اپنے بیٹ کی جدوجہد کا ذکر کیا ہے
9 Aug 2024
پاکستان کیلیے قابل فخر لمحہ، ارشد ندیم کو سونے کا تمغہ دے دیا گیا
پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو مقابلے میں میڈلز جیتنے والوں کی تقریب منعقد ہوئی۔
9 Aug 2024
یووراج سنگھ اور روی شاستری کی بھی ارشد ندیم کو مبارکباد
سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے کہا ہے کہ ارشد ندیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
9 Aug 2024
کونسی خلاف ورزیوں پر ''فیس بک پیج '' بند ہوسکتا ہے؟
یہ گائیڈلائنز بتاتی ہیں کہ آپ کونسی پوسٹ شیئر کرسکتے ہیں اور کس پوسٹ کو جاری کرتے ہوئے احتیاط کرنی چاہیے۔
9 Aug 2024
مقابلہ حسن میں بیٹی کا چوتھا نمبر آنے پر باپ نے ججز پر فائرنگ کردی
یہ عجیب واقعہ 28 جولائی کو مقابلہ حسن کے اختتام کے بعد پیش آیا