21 Jul 2024
پاکستانی اسکواش پلیئر ناصر اقبال آسٹریلیا میں ایک اور ٹورنامنٹ جیتنے میں کامیاب
پاکستانی اسکواش پلیئر ناصر اقبال نے فائنل میں سوئٹزرلینڈ کے ڈیوڈ بارنیٹ کو تین۔ایک سے شکست دی۔
21 Jul 2024
کراچی میں ہاکس بے جانے والی فیملی سے ڈکیتوں کی لوٹ مار
ملزمان نے مزاحمت پر فائرنگ کر دی، جس سے بچی اور خاتون زخمی ہوگئے، ڈکیت پرس اور موبائل چھین کر فرار ہو گئے۔
21 Jul 2024
مسافر بس کھائی میں گرنے سے 29 افراد لقمہ اجل بن گئے
یہ مسافر بس جانگالو سے آیا کوچو جا رہی تھی کہ بے قابو ہو کر 200 میٹر گہری کھائی میں جا گری ۔
21 Jul 2024
اسرائیل نے یمن کی بندرگاہ پر حملہ کر دیا
اسرائیل نے یمن کے شہر حدیدہ کی بندرگاہ پر فضائی حملے کیے جس میں 3 افراد لقمہ اجل بن گئے اور 80سے زائد زخمی ہوگئے۔
21 Jul 2024
جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر دھاوا، پرچم جلانے کی کوشش
پاکستانی سفارتی حکام نے فرینکفرٹ میں پیش آئے افسوسناک واقعے پر جرمن وزارت خارجہ سے احتجاج کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔
21 Jul 2024
خلیل الرحمان قمر کی اغواء کے بعد رہائی، پولیس ذرائع
پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں اپنے بااثر کام کے لیے مشہور خلیل الرحمن قمر نے خود کو ایک خوفناک صورتحال میں پایا جس نے ان کے خاندان اور تفریحی صنعت کو ہلا کر رکھ دیا۔
21 Jul 2024
کراچی میں آج بارش ہوگی یا نہیں ؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
محکمہ موسمیات نے آج پنجاب اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
21 Jul 2024
بنوں واقعے پر عمران خان کا انتہائی سخت مؤقف، وزیر اعلی گنڈا پور کو ہدایت جاری کردی
ایسے واقعات سے حالات مزید خراب ہوں گے، عمران خان
21 Jul 2024
تین سال بعد مغوی بچی پریا کماری کا زندہ ہونے کا انکشاف
وزیر داخلہ سندھ نے بچی کی بازیابی کی یقین دہانی کرادی
21 Jul 2024
کراچی میں پڑوسی نے زیادتی کر کے چھ سالہ زندہ بچی کو مردہ سمجھ کر کوڑے خانے میں پھینک دیا
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
20 Jul 2024
بڑی پیشرفت: ثانیہ زہرہ کے شوہر کو پولیس نے گرفتار کرلیا
علی رضا نے خود گرفتاری دی تاہم پولیس نے گرفتاری کا دعوی کیا ہے
20 Jul 2024
بنگلادیش میں حالات انتہائی کشیدہ، فوج کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم
حکومت نے ڈھاکا، چٹاگانگ سمیت مختلف شہروں میں کل صبح دس بجے تک کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا
20 Jul 2024
تحریک انصاف نئے انتخابات کیلیے کے پی اسمبلی کی تحلیل اور قومی اسمبلی چھوڑنے پر تیار
اس بات کا انکشاف مولانا فضل الرحمان نے مذاکراتی کمیٹی کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کیا
20 Jul 2024
بیٹے کی خواہش، سفاک شخص نے بیٹی کا معلوم ہونے پر نوزائیدہ اور ماں کو قتل کردیا
پولیس نے مقتولہ کے بھائی کی درخواست پر ملزم کو گرفتار کرلیا