26 Jun 2024
امریکا میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، 6 افراد ہلاک
حکام کا کہناتھا کہ حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہو چکا تھا۔پولیس نے مشتبہ حملہ آور 47 سالہ ایرک ایڈمز کی تلاش شروع کی
26 Jun 2024
بریانی میں مرغی کی ران نہ ہونے پر شادی ہال میدان جنگ بن گیا
شادی کی تقریب میں باراتیوں کا پارہ اس وقت ہائی ہوگیا جب انہوں نے محسوس کیا کہ بریانی میں مرغی کی ران موجود نہیں ہے۔
26 Jun 2024
برطانوی وزیراعظم رشی سونک کے گھر گھسنے والے 4 افراد گرفتار
برطانوی وزیراعظم رشی سونک احتجاج کے دوران لندن میں موجود تھے۔
26 Jun 2024
محرم الحرام آمد پشاور میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ شہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری، گاڑیوں کے کالے شیشوں پر پابندی ہوگی۔
26 Jun 2024
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید کمی واقع ہوگئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بدھ کے روز سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کی کمی ہونے سے فی اونس قیمت 2313 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
26 Jun 2024
کراچی میں اندھی گولیاں لگنے کے واقعات تھم نہ سکے، ایک اور خاتون زخمی
ریسکیو حکام کے مطابق زخمی خاتون کی شناخت 50 سالہ نسیم بیگم کے نام سے ہوئی، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا
26 Jun 2024
کرکٹ میں ڈی ایل ایس کے شریک موجد فرینک ڈک ورتھ انتقال کرگئے
بنیادی طور پر یہ ڈک ورتھ لوئس کا اصل طریقہ کار انگریزی کے ماہر شماریات فرینک ڈک ورتھ اور ٹونی لیوس نے بنایا
26 Jun 2024
گلبدین نائب کی چالاکیاں سوشل میڈیا پر مذاق بن گئیں
گلبدین کی جانب سے میچ میں زبردستی تاخیر کی کوشش کو اسپرٹ آف دا گیم کے منافی قرار دیا۔
26 Jun 2024
برائن لارا کی پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی
خوش قسمتی سے بنگلادیش کے خلاف فتح کے بعد افغانستان ٹیم ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچی اور ساتھ ہی برائن لارا کی پیشگوئی بھی سچ ثابت ہوگئی۔
26 Jun 2024
شیخ رشید نے عمران خان کی رہائی کا سوچنے والے کو بے وقوف قرار دے دیا
موجودہ حالت میں عمران خان کی رہائی ممکن نہیں ہے، شیخ رشید کا دعوی
26 Jun 2024
بڑی پیشرفت، امریکی کانگریس میں پاکستان کے انتخابات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
قرارداد کے حق میں 368 ووٹ ڈالے گئے جبکہ مخالفت میں صرف 7 ووٹ پڑے
26 Jun 2024
ندا یاسر کی ناقدین کو حج ادا کرنے کی دعا
میں دعا کرتی ہوں کہ اللہ تنقید کرنے والوں کو ہدایت دے، ندا یاسر، یاسر نواز
26 Jun 2024
فیصل واؤڈا نے عدلیہ کی توہین پر سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی
فیصل واؤڈا نے خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا
26 Jun 2024
سندھ میں شدید گرمی سے متعدد مور ہلاک
مٹھی، تھرپارکر میں متعدد مور مر چکے ہیں جبکہ اموات بڑھنے کا بھی خدشہ ہے
26 Jun 2024
آپریشن عزم استحکام پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا
امریکا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے اقدامات کی حمایت کرتا ہے، میتھیو ملر