15 Jun 2024
محمد عامر اور عماد وسیم کا پاکستانی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ
ٹی 20 ورلڈکپ کے آخری میچ کے بعد دونوں کی جانب سے اعلان متوقع
15 Jun 2024
یوم عرفہ ، خانہ کعبہ میں ایک دن خواتین کیلیے مختص کرنے کی شاندار روایت
اس دن کا مقصد خانہ کعبہ میں طواف کے سلسلے کو جاری رکھنا ہے
15 Jun 2024
سب سے زیادہ دعاؤں کے حقدار خوراک اور پانی سے محروم مظلوم فلسطینی ہیں، خطبہ حج
مصیبتوں اور فساد سے دور رہو، قرآن کہتا ہے جو ظلم کرتا ہے اس کی پکڑ ہوگی: خطبہ حج
15 Jun 2024
دنیا بھر میں ہر تین میں سے 1 مسلمان اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کررہا ہے، سروے
مسلم ممالک میں یہ تحریک زوروں پر ہے جبکہ مغربی ملکوں میں بھی غیر مسلم بائیکاٹ کررہے ہیں
15 Jun 2024
جب سے جن دیکھا گھر سے نکلتے وقت تین بار آیت الکرسی پڑھتی ہوں، کبری خان
کبری خان نے اپنے ساتھ پیش آیا خوفناک واقعہ سنادیا
15 Jun 2024
کراچی میں خاتون ڈکیت ساتھی سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار
پولیس کے پہنچنے پر دو ملزمان فرار ہوگئے
15 Jun 2024
الیکشن کے چار ماہ بعد ہی رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں بڑا اضافہ، 13 کروڑ سے زائد ہوگئی
الیکشن کمیشن نے اعداد و شمار جاری کردیے
15 Jun 2024
ساہیوال اسپتال آتشزدگی، 13 نومولود کی موت پر گرفتار ڈاکٹر احتجاج پر رہا
ڈاکٹرز کی گرفتاری کا حکم مریم نواز نے دیا تھا
15 Jun 2024
سندھ، سال میں ایک ارب کے ٹریفک چالان، 90 فیصد سے زائد وصولی کراچی سے
سندھ حکو۔ت نے آئندہ مالی سال میں چالان کی رقم 25 کروڑ اضافے سے مختص کی ہے
14 Jun 2024
ڈسٹرکٹ ملیر میں ڈاکو بکروں سے لدا ٹرک اور شہری سے 20لاکھ چھین کر فرار
پولیس نے چھینے جانے والا ٹرک لاوارث حالت میں برآمد کرلیا ۔
14 Jun 2024
پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے کمی کا اعلان
وزیراعظم آفس نے بتایاکہ یکم جون کو حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے کمی کی تھی۔
14 Jun 2024
عوام کیلیے بجلی مزید مہنگی، صنعت کاروں کو 10 روپے سے زائد ریلیف دینے کا اعلان
وزیر اعظم کا صنعتوں کیلیے بجلی کی قیمت 10 روپے 69 پیسے فی یونٹ کم کرنے کا اعلان
14 Jun 2024
ٹک ٹاک صارفین کے لئے اچھی خبر، دلچسپ فیچر آنے کیلئے تیار
مذکورہ فیچر فی الحال صرف محدود صارفین کے اکانٹس پر آزمایا جارہا ہے۔
14 Jun 2024
پاکستان کا ٹی 20 ورلڈکپ کا سفر تمام، امریکا سپر 8 مرحلے میں پہنچ گیا
امریکا اور نیدرلینڈز کا میچ بارش کی نظر ہونے کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا