13 Jun 2024
عمران ریاض امانت میں خیانت مقدمے میں بری، پولیس نے دوسرے میں گرفتاری ڈال دی
تھانہ سرور روڈ پر درج مقدمے میں پولیس نے عمران ریاض کو گرفتار کیا، کار سرکار میں مداخلت کا الزام
13 Jun 2024
سود سے متعلق اللہ کا حکم، اقلیتی رکن کی یاد دہانی پر سینیٹر واسع نے خود کو تھپڑ مار لیا
ہمیں سود کو ترک کر کے اللہ کی حکم عدولی سے بچنا چاہیے، مولانا عبد الواسع
13 Jun 2024
ہندو سینیٹر نے سود پر اللہ کا حکم یاد کرایا، لین دین پر حکومت کو منافق قرار دے دیا
اس ایوان میں سب جھوٹ بول رہے ہیں یہ ہمارے لیے لعنت کا مقام ہے، دنیش کمار کی دھواں دھار تقریر
13 Jun 2024
دبئی لیکس میں شامل پاکستانیوں کیخلاف کارروائی شروع
ایف بی آر نے نوٹسسز جاری کردیے، کچھ سے ٹیکس ریکوری بھی کرلی گئی
13 Jun 2024
اعظم خان بین الاقوامی کرکٹ کیلئے سنجیدہ نہیں،محمد حفیظ
ماضی میں اعظم خان کی فٹنس کے حوالے سے بورڈ اور ان کے ذاتی ٹرینر کو کام کرنے پر آمادہ کیا، لیکن اعظم خان کوئی بدلاؤ نہ لا سکے۔
13 Jun 2024
نسیم شاہ نے بھارت سے جیتا ہوا میچ ہارنے پر کسے قصور وار ٹھہرایا؟
نسیم شاہ نے بتایا کہ عوام کی طرح ہم کھلاڑی بھی بہت افسردہ ہیں۔
13 Jun 2024
غزہ پر اسرائیلی بربریت کے 250 روز مکمل، 37200 فلسطینی شہید
250 دنوں میں اسرائیل نے 37 ہزار 200 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا، 10 ہزار سے زیادہ لاپتہ ہیں۔
13 Jun 2024
فرانس کا ایسا گائوں جہاں مرنے پر پابندی ہے
دنیا میں 180سے زائد ممالک ہیں اور کئی ممالک میں مختلف عجیب و غریب قوانین رائج کئے گئے ہیں، جنہیں سن کر حیرانگی ہوتی ہے۔
13 Jun 2024
امریکا نے روس پر پابندیوں کا دائرہ بڑھا دیا
اس سے سائنٹیفک، دفاعی، مالیاتی اور انرجی کے شعبے پابندیوں کی زد میں آ گئے۔
13 Jun 2024
3 سو کروڑ کی جائیداد کے تنازع پر بہو نے سسر کو قتل کروا دیا
82 سالہ تاجر پروشاٹم پٹی وار 22 مئی کو ناگپور کے علاقے بالاجی نگری میں ایک تیز رفتار کار کی ٹکر کے نتیجے میں ہلاک ہو گئے تھے۔
13 Jun 2024
گھر کے باہر فائرنگ، دبنگ خان کا بیان ریکارڈ
پولیس اس سے قبل سلمان خان کے چھوٹے بھائی اداکار ارباز خان کا 4 جون کو بیان ریکارڈ کرچکی ہے
13 Jun 2024
حج سیزن کے دوران پہلی بار سیلف ڈرائیونگ ایئر ٹیکسی سروس متعارف
سعودی وزیر ٹرانسپورٹ انجینیر صالح بن ناصر الجاسر نے مکہ مکرمہ میں سیلف ڈرائیونگ ایئر ٹیکسی کے ٹرائل کا افتتاح کیا۔
13 Jun 2024
پنجاب کا ٹیکس فری بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ
وزیراعلی مریم نواز نے ذخیرہ اندوزی، ملاوٹ کرنے والے اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈان شروع کیے۔
13 Jun 2024
سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا
سندھ کا مجموعی بجٹ تخمینہ2300 ارب روپے متوقع ہے، ترقیاتی بجٹ 725 ارب سے زائد رکھے جانے کی تجویز ہے۔
13 Jun 2024
سندھ میں عید الاضحی کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کے ماتحت اداروں میں پیر 17 جون سے بدھ 19 جون تک چھٹی ہوگی۔