19 Mar 2024
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین تیار کرلی
ڈاؤ یونیورسٹی کی تیار کردہ ڈاؤ ریب نامی اینٹی ریبیز ویکسین متاثرین کو صرف ایک فون کال پر دستیاب ہوگی۔
19 Mar 2024
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کی کروڑوں کی لاٹری نکل آئی
پاکستانی نژاد سعودی شہری محمد عمر فاروق اپنی بیوی اور چھ بچوں کے ساتھ کافی عرصے سے سعودی عرب میں مقیم ہیں
19 Mar 2024
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سمیت 87 ممالک کو خاص سہولت دیدی
ان ممالک کے شہریوں کو ایئرپورٹ پہنچنے پر 30 سے 90 دنوں تک کا ویزا فراہم کردیا جائے گا
19 Mar 2024
کیا آپ کو نیند نہیں آتی؟ آسان حل جان لیں۔۔
اس آسان سے طریقے پر عمل کرنے کے بعد نیند، دن کے وقت کے افعال اور دماغی صحت میں نمایاں بہتری نوٹ کی گئی۔
19 Mar 2024
3 جعلی پولیس اہلکار لوگوں سے لوٹ مار کرنے کے جرم میں گرفتار
ملزمان پولیس کی وردی پہن کر عام شہریوں کو ہراساں کرکے انہیں لوٹ لیتے تھے۔
19 Mar 2024
سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثے میں طالبات جاں بحق، متعدد زخمی
بس طالبات کو ٹرانسپورٹ فراہم کرنے والی کمپنی کی تھی
19 Mar 2024
جی ایچ کیو حملہ کیس میں علی امین گنڈا پور سمیت 29 رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
19 Mar 2024
کراچی، تین بہنوں سمیت پانچ لاپتہ لڑکیاں بازیاب
تین سگی اور دو ماموں زاد بہنوں سمیت پانچ لڑکیاں گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر بھاگ گئیں تھیں
19 Mar 2024
اڈیالہ جیل کے واش روم میں گرنے سے پرویز الہی کی ہڈی میں فریکچر ہوگیا
اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ پرویز الہی 17 مارچ کو باتھ روم میں گرے
19 Mar 2024
حسن اور حسین نواز کو بھی عدالت سے ریلیف مل گیا، کرپشن مقدمات میں بری
عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا
19 Mar 2024
جمائما کے بھائی زیک گولڈاسمتھ پر ڈرائیونگ کرنے پر پابندی عائد
جمائما کے بھائی زیک گولڈاسمتھ کو 8 ہزار 200 پاؤنڈ جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا گیا
19 Mar 2024
وزیراعظم کی ارشد ندیم سے ملاقات، 25 لاکھ روپے کا چیک دے دیا
وزیراعظم نے ارشد ندیم کو سراہا
19 Mar 2024
نواز شریف میڈیکل چیک اپ کیلیے جلد لندن روانگی کا فیصلہ
نواز شریف سعودی عرب سے عمرہ ادا کرتے ہوئے لندن جائیں گے