20 Feb 2024
اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کے سوال پر بلاول بھٹو صحافی پر سیخ پا، ویڈیو دیکھیں
بلاول بھٹو سے عدم اعتماد سے متعلق سوال پوچھا گیا تو وہ سیخ پا ہوئے اور اخلاقیات سکھانے کی کوشش کی
20 Feb 2024
دیپیکا اور رنویر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ؟
یہ دعوی بھارتی میڈیا نے اپنی حالیہ رپورٹ میں قریبی ذرائع کی بنیاد پر کیا ہے
20 Feb 2024
فیکٹ چیک: کیا عمران خان نے سیاست سے ریٹائرمنٹ لے لی؟
عمران خان کی سیاست چھوڑنے کے حوالے سے خبریں گرم تھیں
20 Feb 2024
والدہ سکھ، والد عیسائی اور بڑے بھائی نے جوانی میں اسلام قبول کیا، اداکار
بھائی نے 17 برس کی عمر میں اسلام قبول کیا تو والد نے اُن کی حوصلہ افزائی کی
20 Feb 2024
گھریلو تشدد کا شکار بچی رضوانہ ایک بار پھر اسپتال میں داخل
رضوانہ کو اسپتال میں داخل کرادیا گیا
20 Feb 2024
اندرون سندھ میں خسرہ کی بیماری پھیلنے لگی، چار بچے جاں بحق
سجاول میں مرنے والے چاروں بچے خسرہ کی بیماری میں مبتلا تھے
20 Feb 2024
لیگی ایم این اے کی ایس ایچ او کو حوالات میں بند کرنے کی دھمکی
لیگی نو منتخب رکن اسمبلی نے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر ایس ایچ او کے ساتھ تکرار کی
19 Feb 2024
افغانستان میں بارشوں اور شدید برفباری سے دو درجن سے زائد ہلاک، متعدد لاپتہ
افغانستان کے صوبے نورستان میں شدید بارشوں اور برفباری کے باعث اموات ہوئیں جس میں اضافے کا خدشہ ہے
19 Feb 2024
اسلام آباد میں 23 سالہ ٹرانس جینڈر سے اجتماعی زیادتی
ملزمان سالگرہ کی تقریب میں لے کر گئے، ساری رات شراب پلاکر ڈانس کروایا، تشدد اور زیادتی کی، مقدمہ
19 Feb 2024
ایم کیو ایم کا مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کا غیر مشروط ساتھ دینے کا اعلان
ایم کیو ایم پاکستان نے وفاق میں حکومتی اتحاد میں شمولیت کا بھی اعلان کردیا
19 Feb 2024
گوادر کے ساحل پر نایاب آبی مخلوق مردہ حالت میں برآمد
6 میں سے3 ڈولفنز گوادر کے اسی مغربی ساحل پر مردہ حالت میں پائی گئی
19 Feb 2024
لاہور قلندرز کو ہوم گراؤنڈ پر مسلسل دوسری شکست
گلیڈی ایٹرز نے قلندرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر دوسری فتح حاصل کرلی
19 Feb 2024
پاکستان میں 40 گھنٹے بعد ایکس صارفین کو بڑی خوشی مل گئی
ملک بھر میں گزشتہ روز سے سوشل میڈیا غیر اعلانیہ طور پر بند تھا