19 Feb 2024
پی ٹی آئی سے اتحاد کے بعد سنی اتحاد کونسل کا الیکشن کمیشن کو اہم خط
صاحبزادہ حامد رضا نے الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستوں کیلیے خط لکھ دیا
19 Feb 2024
ایک اور سیاسی پی ٹی آئی کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان
ہمارے علاوہ کوئی اور وزیراعظم بنا تو وہ جعلی ہوگا، اسد قیصر
19 Feb 2024
سنی اتحاد کونسل سے اتحاد، پی ٹی آئی کے درجنوں اراکین نے بڑا قدم اٹھا لیا
خیبرپختونخوا سے منتخب ہونے والے 60 سے زائد اراکین نے شمولیت کا بیان حلفی جمع کرادیا
19 Feb 2024
عالمی کریڈٹ ایجنسی نے پاکستان کیلیے آئی ایم ایف پروگرام کو خطرہ قرار دے دیا
سیاسی غیر یقینی صورت حال کے باعث آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کیلیے خطرہ ہوسکتا ہے، فچ
19 Feb 2024
خواتین اور بچوں کے ریپ کے بیشتر ملزمان کی رہائی کا انکشاف
مقدمات میں 581 ملزمان گرفتار ہوئے جن میں سے 494 بری ہوگئے اور صرف 87 کو سزائیں ہوئیں، سینیٹر مشتاق احمد خان
19 Feb 2024
حج کے دوران یہ کام کرنے پر 7 سال قید اور 3 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ ہوگا!
سعودی حکومت نے خبردار کردیا، تمام عازمین کیلیے سخت وارننگ جاری
19 Feb 2024
جے یو آئی اور جماعت اسلامی کی ریپ ملزمان کو سرعام پھانسی کی حمایت، پی پی اور ن لیگ کی مخالفت
پی ٹی آئی سرعام پھانسی کے معاملے میں تذبذب کا شکار، کچھ اراکین نے ہی حمایت ہی
19 Feb 2024
تحریک انصاف اور پی ٹی آئی نظریاتی میں معاہدہ محمود خان کیوجہ سے لٹک گیا
پی ٹی آئی اور نظریاتی کے درمیان اتحاد بننے سے پہلے ختم ہونے کا امکان
19 Feb 2024
عمران اسماعیل پی ٹی آئی میں دوبارہ آنے کے خواہش مند
میں نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ دباؤ میں کیا تھا، سابق گورنر سندھ
18 Feb 2024
یوٹیوب سی ای او کے بیٹے کی پراسرار موت، لاش کیمپس سے برآمد
پولیس نے لاش کو تحویل میں لے لیا
18 Feb 2024
تحریک انصاف کے تمام امیدواروں کا سیاسی مذہبی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ
پی ٹی آئی کے اراکین سنی اتحاد کونسل میں شرکت کریں گے
18 Feb 2024
بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ کی موت پر انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی
انیس سالہ اداکارہ نے عامر خان کی بیٹی کا کردار ادا کیا تھا
18 Feb 2024
سرفراز اور عامر کی ٹیم جیت گئی، بابر اعظم کی زلمی کو شکست
بابر اعظم 67 رنز بناکر سعود شکیل کا شکار بنے
18 Feb 2024
خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کو بڑی کامیابی مل گئی، پوزیشن مزید مضبوط
تین آزاد امیدواروں کی علی امین گنڈا پور سے ملاقات ہوئی ہے