19 Nov 2024
سعودی عرب میں منشیات فروشی میں ملوث 21 پاکستانیوں سمیت 274 افراد کے سر قلم
رواں سال سزائے موت پانے والے 274 میں سے 100 غیر ملکی ہیں، رپورٹ
19 Nov 2024
ناکامی کے بعد حکومت کا ایک بار پھر پی آئی اے کیلیے بولیاں طلب کرنے کا فیصلہ
پی آئی اے میں منافع بخش ادارہ بننے کی پوری صلاحیت موجود ہے، بس حکومت کو دل بڑا کرنا ہوگا، وفاقی وزیر نجکاری
19 Nov 2024
شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی کی شادی کی افواہیں
معروف صحافی نے شہریار منور کی شادی کی خبر بریک کی ہے
19 Nov 2024
وی پی این کا استعمال غیر شرعی قرار دینے اسلامی نظریاتی کونسل تقسیم
یہ رائے کونسل کی نہیں بلکہ مفتی راغب نعیمی کی اپنی ذاتی ہے، رکن اسلامی نظریاتی کونسل
19 Nov 2024
غزہ کے سب سے بہترین ڈاکٹر اسرائیلی قید میں زیادتی اور تشدد سے شہید
عدنان البرش کو دسمبر میں اسرائیلی فوج نے غزہ کے ایک اسپتال سے حراست میں لیا تھا
19 Nov 2024
پی سی بی نے عاقب جاوید کو اہم ذمہ داری دے دی
عاقب جاوید کو چیمپئنز ٹرافی تک یہ اضافی ذمہ داری دی گئی ہے
19 Nov 2024
ریاض سیزن میں اسٹیج پر خانہ کعبہ بنانے کا دعوی بے بنیاد نکلا
دعویٰ کیا جارہا تھا کہ اسٹیج پر خانہ کعبہ کا ماڈل پیش کیا گیا ہے
19 Nov 2024
ایک اور خاتون ٹک ٹاکر کی نجی تصاویر و ویڈیوز لیک
خاتون ٹک ٹاکر نے اپنی تصاویر اور ویڈیوز پر کوئی ردعمل نہیں دیا
18 Nov 2024
کراچی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی
پابندی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کی وجہ سے لگائی گئی ہے،اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
18 Nov 2024
بنوں سے مسلح افراد 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کر کے لے گئے
ڈی پی او نے واقعے کی تصدیق کردی
18 Nov 2024
بنوں : مسلح افراد کا چیک پوسٹ پر قبضہ، 7 اہلکار اغواء کرلئے
نامعلوم مسلح افراد نے روچہ چیک پوسٹ پر قبضہ کرکے پولیس اہلکاروں کواغوا کیا۔
18 Nov 2024
دنیا کی طاقتور ہندو خاتون امریکا کی نئی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس نامزد
تلسی نے امریکی پارلیمنٹ میں بھگوت گیتا پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھایا۔
18 Nov 2024
پاکستان میں وی پی این مکمل بند کرنے کی تیاری، تاریخ سامنے آگئی؟
قائمہ کمیٹی نے وی پی این بند کرنے کا خط لکھنے پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا
18 Nov 2024
سدھو کپل شرما شو میں دوبارہ کیوں واپس آگئے، وجہ بتادی؟
پانچ برس قبل ان کے شو سے الگ ہونے کے بعد اداکارہ ارچنا پوران سنگھ نے جج کے فرائض ادا کئے۔
18 Nov 2024
ایرانی سپریم لیڈر کی طرف سے بشار الاسد کے لیے خاص پیغام
لبنان اور شام کے دورے کے دو دن بعد ایرانی سپریم لیڈر کے ایلچی اور ایرانی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر علی لاریجانی تہران واپس پہنچ گئے۔