12 Nov 2024
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت ہزاروں روپے کم ہوگئی
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 77 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 593 ڈالر فی اونس ہے۔
12 Nov 2024
پی آئی اے جدہ ائیرپورٹ پرمسافروں کا سامان چھوڑ کر کراچی پہنچ گئی
کراچی پہنچنے پر سامان کے حوالے سے بتایا گیا، جن مسافروں کا سامان جدہ میں رہ گیا ہے ان میں زیادہ تعداد عمرہ زائرین ہیں۔
12 Nov 2024
استور سے پنڈی جانے والی باراتیوں کی بس دریا میں گر گئی، 18 افراد جاں بحق، 2 لاپتہ
حادثے میں تین افراد شدید زخمی ہوئے
12 Nov 2024
پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکا، مرکزی ملزم گرفتار، کانسٹیبل نکلا
دھماکے میں 86 اہلکار شہید ہوئے تھے
12 Nov 2024
پاکستان میں گدھوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
چین میں گدھے کے گوشت کی مانگ کی وجہ سے قیمتیں بڑھ رہی ہیں، مقامی تاجر
12 Nov 2024
سرکاری حج پالیسی کا اعلان، اخراجات، درخواستوں کی تاریخ اور کوٹے کی تفصیلات جانیے
وفاقی مذہبی امور نے حج پالیسی 2025 کا اعلان کردیا
12 Nov 2024
جلد ہی احتجاج کی تاریخ دوں گا، عمران خان کا اعلان
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو
12 Nov 2024
واٹس ایپ صارفین نے چیٹ آسان بنانے کیلیے نیا فیچر پیش کردیا
واٹس ایپ صارفین مستقبل میں چیٹ کے حوالے سے فہرستیں بناسکیں گے
12 Nov 2024
لاہور میں رشتے کے تنازع پر چچا زاد بھائی نے 3 بچوں کی ماں کو قتل کردیا
ملزم نے بات چیت اور رشتے کے اصرار پر طیش میں آکر فائرنگ کی
12 Nov 2024
کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کو چھوڑنے اور لینے جانے والوں پر نئی پابندیاں
ایک مسافر کے ساتھ صرف چار لوگوں کو اجازت ہوگی، ٹکٹ کی کاپی اور شناختی کارڈ دکھانا ہوگا
12 Nov 2024
پی ٹی آئی کا امریکی جھنڈا لہرانے والے کارکن کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
بیرسٹر سیف نے کارروائی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس حرکت پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے
11 Nov 2024
پیدائشی نہیں بلکہ شعوری مسلمان ہوں، حمزہ علی عباسی
انہیں مذہب کے بارے میں جاننے کے لیے کسی بڑے واقعے کا انتظار نہیں کرنا پڑا
11 Nov 2024
ویڈیو: مشی خان لائیو شو کے دوران سیلفی لیتے ہوئے گر پڑیں
وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مشی خان صوفے پر بیٹھی ہوئی ہیں