عدالت نے ملزم زعیم عمران کے خلاف مقدمے کا فیصلہ سنا دیا، استغاثہ جرم ثابت کرنے میں کامیاب رہا۔
سندھ کے دیہی علاقوں میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
21 مئی سے 27 مئی تک ہونے والے پرچے ملتوی
مغوی کی بیٹی نے ڈاکوؤں کو اپنے سونے کے زیورات پیش کردیے
بااثر افراد نے ٹریفک وارڈن کو بری طرح سے مارا پیٹا
گاڑی جیپ کیوائی کے مقام پر کھائی میں جاگری۔ حادثے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ تین پروفیسرز سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔
حادثہ خوشاب کے قریب پیش آیا ل، متاثرہ افراد بنوں مژدہ ٹرک میں سوار ہوکر مانسہرہ جارہے تھے
جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز شاہانی نے مولوی یاسین چانڈیو کے خلاف دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔
ملزم کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی کراچی میں دہشت گردی کا مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے ۔
واقعہ اسلام پورہ میں پیش آیا ، مقتولہ کی چند روز بعد رخصتی تھی
پولیس نے اقرا نامی خاتون اہلکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
گرفتار دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔
گرفتار ملزمان نے بچی سے زیادتی کی کوشش کی اور ویڈیو بنا کر اسے بلیک میل کیا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
پولیس نے خواتین کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا
متاثرہ لڑکی نے اپنے والد کے ہمراہ اسرار پنہور اور جبار پنہور سمیت چار ملزمان کے خلاف مقامی تھانے میں رپورٹ درج کرائی۔
مقتولہ کے والد نے کہاکہ بیٹی کو10 ماہ قبل بنگلے میں ملازم رکھوایا تھا
بجلی کی بنیادی قیمت میں 7 روپے تک اضافہ کیا جائے گا
واقعہ جمالی پل پر پیش آیا، مقتول نے دو ڈاکوؤں کو گولی ماری