نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
ساحل بگھیو اور کائنات کی چھ سال پرانی دوستی ہے جو اب ایک رشتے میں تبدیل ہوگئی
اس سے قبل اتوار کو کھاریاں میں خواجہ سراؤں نے تھانے پر حملہ اور توڑ پھوڑ کی تھی
زیادتی کی ویڈیوز کی 2 ہزار یو ایس بی ریاست کے پارکوں، بسوں اور ٹرینوں سے ملیں
وزیر تعلیم سندھ نے ڈائریکٹر ایجوکیشن شہید بینظیر آباد سے واقعے رپورٹ طلب لی
لڑکی کو اسقاط حمل کی گولیاں وسیم نے لاکر کھلائیں تھیں
واقعہ ساہیوال کے علاقے فرید ٹاؤن میں پیش آیا
گرفتار کیے گئے ملزمان تربیت یافتہ دہشت گرد اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں
مقتولین اپنی دکانیں بند کر کے گھر جا رہے تھے کہ گھات لگائے ملزمان نے موٹرسائیکل سے ٹکر مار کر انہیں نیچے گرایا
کراچی پولیس کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں جینز اور شرٹ پہنے ایک شخص کو گاڑی کی چھت پر ہاتھ میں ماچس کی ڈبیہ لیے دیکھا جا سکتا ہے۔
آٹھ سالہ ریحان موقع پر ہی دم توڑ گیا
رضوان نامی شخص بطور مہمان شادی میں شریک تھا، دلہا اور دوستوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج
پولیس نے متاثرہ شخص کو ہی حراست میں لے لیا
نوشہرہ کے علاقے بانڈہ نبی بپی میں بدبخت شخص نے گھریلو تنازع کے بعد کمرے میں بیٹھے اہل خانہ پر اندھا دھند فائرنگ کی۔
ملزم کی فائرنگ سے بیدڑہ انٹر چینج پر ہائی وے پولیس کے سب انسپکٹر عامر شہید جبکہ سپاہی نوید زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق 28 سالہ متوفیہ کی دس روز قبل سلیمان نامی شہری سے شادی ہوئی تھی
حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو)کے غیر ذمے دارانہ عمل کے باعث ایک اور گھر میں صف ماتم بچھ گیا۔