شان ایبٹ، کائل جیمیسن، آکیل حسین اور فن ایلن پاکستان پہنچ گئے
محمد رضوان کی رینکنگ میں دو درجے بہتری ہوئی ہے وہ 21ویں نمبر پر آگئے ہیں
نور زمان نے مصر کے کریم الترکی کو 2-3 سے ہرادیا۔
محمد رضوان چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کر کے اپنے تحفظات کا اظہار کریں گے
ڈفی کو پاکستان کے خلاف حالیہ ہوم وائٹ بال سیریز میں شاندار کارکردگی کے باعث نامزد کیا گیا۔
بابر اعظم کے بارے میں کتنا رونا گانا کریں گے کہ ہمارا اہم پلیئر ہے
شاہین آفریدی کا نجی پلیٹ فارم کو انٹرویو
گرین سگنل ملنے کے بعد صائم ایوب اور وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث پشاور زلمی کو جوائن کرلیں گے
آفریدی کا محسن نقوی کی کاوشوں کا بھی اعتراف
محسن نقوی بہت محنتی اور کرکٹ کی بہتری چاہتے ہیں مگر وہ ذمہ داریوں کیوجہ سے بھرپور توجہ نہیں دے پا رہے ل، آفریدی
سلمان اقبال نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ شان ٹیٹ کی کوچنگ میں ہماری بولنگ لائن اپ مزید خطرناک ثابت ہوگی۔
لاہور، راولپنڈی اور ملتان کے لیے رینجرز کے 1، 1 ونگ اور آرمی کی 2، 2 کمپنیوں کی خدمات طلب کی گئی ہیں۔
ویرات کوہلی شروع سے ہی ایسا شخص تھا جو اپنا حصہ ڈالنا چاہتا تھا
اس اقدام کا مقصد کرکٹ کے جوش و خروش کو ملک بھر کے شائقین کے دلوں کے قریب لانا ہے۔
امام الحق تھرو لگنے سے زخمی ہوئے تھے
خوشدل شاہ نے طنز کے بعد گرل پار کرنے کی کوشش کی
سعود شکیل کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب پاکستانی کوچنگ اسٹاف میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔