جے آئی ٹی کی سربراہی ایس پی انویسٹی گیشن بادشاہ حضرت کریں گے
واضح رہے کہ 2013 میں عید الضحی کے موقع پر صوبائی وزیر قانون اسرار خان گنڈاپور پر خود کش قاتلانہ حملہ ہوا تھا
وزیراعظم کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ
وزیراعلی نے واقعے کے بعد پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے
میں کب سے مذاکرات کی بات کررہا ہوں، یہ اپنے لیے نہیں بلکہ ملک کیلیے کررہا ہوں، بانی پی ٹی آئی
نجکاری بھی ٹھوک بجا کر ہوگی، سینیٹر کی میڈیا سے گفتگو
صحافی کے سوال پر عمران خان کا شیر افضل مروت کے حوالے سے طنزیہ جواب
ضرورت کے مطابق پہلے بجلی خیبر پختونخوا کو دی جائے بعد ازاں دوسرے صوبوں کو فراہم کی جائے۔
محکمہ موسمیات کے بیان میں کہا گیا تھا کہ شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹے میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے
زخمی اہلکاروں کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے سے فورسز کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔
کیس کی سماعت 26 جون تک ملتوی، متعلقہ حکام سے جواب طلب
اینٹی کرپشن عدالت نے جرم ثابت ہونے کے بعد سزا سنائی، ملزمان میں سرکاری ادارے کے اہلکار بھی شامل
گوادر میں صدر مملکت کی زیر صدارت بلوچستان میں سیکیورٹی، امن و امان کی صورت حال سے متعلق اجلاس ہوا
وزیراعظم نے حج کے دوران انتقال کرنے والے حاجیوں کو شہید قرار دے دیا
پاکستانی حج مشن نے اعداد و شمار جاری کردیے
پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی ہے، موسم ابر رہنے اور گرمی میں کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
قربانی سے فارغ ہوجانے والے افراد گوشت کی تقسیم اور خواتین گھروں می مزے مزے کے پکوان بنانے میں مصروف ہیں۔
شازیہ مری نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ اونٹ کو مصنوعی ٹانگ لگے جس کے لئے ہم کمپنیوں سے رابطے میں ہیں
ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔