قیمتوں کے تعین کا حتمی فیصلہ 30 جون کو فنانس ڈویژن کی مشاورت سے کیا جائے گا۔
اپوزیشن نے تنخواہوں اور مراعات سے متعلق پیپلز پارٹی کی ترمیم کی مخالفت کی۔
اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا
وزیراعلی گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ کے دسویں اجلاس میں منظوری
اس معاہدے سے صارفین کو کیا فوائد مل سکیں گے؟ جانیے
اضافے کی منظوری کے بعد گھریلو صارفین کیلیے ایک یونٹ 44 روپے 70 پیسے کا ہوجائے گا،، جس سے بل بہت بڑھ جائیں گے
شیر افضل مروت نے عمر ایوب کی جانب سے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے دانشمندانہ قرار دیا
انہوں نے خط میں لکھا کہ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کی حیثیت سے میرا استعفیٰ قبول کرنے پر میں وزیراعظم عمران خان صاحب کا بے حد مشکور ہوں
سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے سلیم ربانی کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کی گئی تھی جس کو ضلع سوات میں ہلاک کیا گیا۔
موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ کراچی کے شمال مشرقی حصے میں گرج چمک کے بادل ہیں جن کے باعث بارش ہوئی ہے۔
کے پی حکومت کا نو مئی واقعات کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ
وزیراعلی سیکریٹریٹ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا
خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی کی جائے گی، نوٹی فکیشن
صوبائی محکمہ داخلہ نے غیرقانونی ایل این جی اور ایل پی جی دکانوں کے خلاف کارروائی کا حکم جاری کردیا
واقعے میں ملوث گرفتار ملزمان کی مجموعی تعداد 30 ہوگئی۔ واقعے میں ملوث دیگر نامزد ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ شہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری، گاڑیوں کے کالے شیشوں پر پابندی ہوگی۔
موجودہ حالت میں عمران خان کی رہائی ممکن نہیں ہے، شیخ رشید کا دعوی
فیصل واؤڈا نے خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا