سرکاری وکیل نے دلائل میں عمران خان کو عبوری ضمانت دینے کی مخالفت کی تھی
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں 2 دہشت گرد وں کو واصل جہنم کردیا گیا۔
کراچی کے موسم سے متعلق محکمہ موسمیات نے اپنے موقف کو تبدیل کرلیا۔
حکومت نے گزشتہ شب ہی آئی ایس آئی کو شہریوں کے فون ٹریپ کرنے اور سننے کا اختیار دیا ہے
کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
حکومت نے گزٹ نوٹی فکیشن کے ذریعے اجازت دے دی
وزیراعظم شہباز شریف نے ترقی پانے والے عیسائی افسر کو مبارک باد دی ہے
قونصلیٹ میں صرف یورپی شہریوں کو داخلے کی اجازت ہوگی
سپریم کورٹ نے جوڈیشل ریفرنس کی سماعت پر 48 صفحات پر مشتمل رائے جاری کردی
ایئرلائن کی انتظامیہ بحرین میں پاکستانی سفارت خانے سے رابطے میں ہے
مفتی طارق مسعود نے کہا کہ ساحل عدیم سے غلطی ہوئی انہیں معافی مانگنی چاہیے
فوج واپسی سے متعلق فیصلہ باہمی مشاورت سے کیا جائے گا
حکومت نے گارڈن کی دیکھ بھال کیلیے 85 ملازمین بھرتی کیے ہیں
سولر پینل پانچ سال کی آسان اقساط پر صارفین کو فراہم کیے جائیں گے
شاہ محمود کو اڈیالہ سے کوٹ لکھپت اور پھر کوٹ لکھپت سے اڈیالہ منتقل کیا گیا
انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 سیکشن 4 اور 5 کے تحت ملک بھر کی طرح سندھ میں فوج تعینات ہو گی۔
وزارت داخلہ نے سندھ ہائیکورٹ میں تحریری رپورٹ جمع کرادی
گیلپ کی جانب سے سروے رپورٹ جاری کردی گئی
نجی ادارے کی ریسرچ رپورٹ سامنے آگئی
ایم کیو ایم پاکستان نے عوام کے لیے شکایتی سیل شروع کردیا