• facebook
  • twiter
  • instagram
  • youtube
Dialogue Pakistan

Weather Icon

|

  • English
  • 
Dialogue Pakistan
menu
  • سماجی مسائل
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • فن و ثقافت
  • ویڈیوز
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • لائف اسٹائل
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • فیکٹ چیک
  • دلچسپ و عجیب
  • سماجی مسائل
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • فن و ثقافت
  • ویڈیوز
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • لائف اسٹائل
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • فیکٹ چیک
  • دلچسپ و عجیب

پاکستان

دوبارہ گنتی میں پرویز الہی کی اہلیہ کامیاب، چوہدری سالک کو شکست

13 Feb 2024

دوبارہ گنتی میں پرویز الہی کی اہلیہ کامیاب، چوہدری سالک کو شکست

حلقہ این اے 64 میں قیصرہ الہی پوسٹل بیلٹ پر چند ووٹوں سے جیت گئیں

شہباز شریف کی آزاد امیدواروں کو وفاق میں حکومت بنانے کی دعوت

13 Feb 2024

شہباز شریف کی آزاد امیدواروں کو وفاق میں حکومت بنانے کی دعوت

اگر پی ٹی آئی کے پاس اکثریت ہے تو حکومت بنا لے ہم اپوزیشن میں بیٹھ جائیں گے، شہباز شریف

وزیر اعلی کون ہوگا، کن جماعتوں سے بات ہوگی؟ عمران خان نے اعلانات کردیے

13 Feb 2024

وزیر اعلی کون ہوگا، کن جماعتوں سے بات ہوگی؟ عمران خان نے اعلانات کردیے

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا وقت ہے، جان اچکزئی

13 Feb 2024

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا وقت ہے، جان اچکزئی

پی ٹی آئی قیادت الیکشن کے بعد سے سیکیورٹی اداروں کے خلاف بیانات دے رہی ہے، نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان

’اسحاق ڈار نے پی ٹی آئی کے امیدوار کو 30 کروڑ کی پیش کش کی ہے‘

13 Feb 2024

’اسحاق ڈار نے پی ٹی آئی کے امیدوار کو 30 کروڑ کی پیش کش کی ہے‘

یہ دعویٰ پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری حماد اظہر نے سماجی رابطے کی سائٹ پر کیا ہے

پی پی پی کی سی ای سی کا اجلاس، پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ

13 Feb 2024

پی پی پی کی سی ای سی کا اجلاس، پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ

آصف زرداری کی زیر صدارت اجلاس میں سی ای سی اراکین نے مختلف تجاویز دیں

شیر افضل مروت کی پولیس افسران کو دھمکیاں

13 Feb 2024

شیر افضل مروت کی پولیس افسران کو دھمکیاں

آئی جی خیبرپختونخوا اور ڈی ایس پیز کو جیل بھیجوں گا، شیر افضل مروت

لاہور ہائیکورٹ، مریم نواز، خواجہ آصف سمیت 18 حلقوں کے نتائج کیخلاف درخواستیں مسترد

12 Feb 2024

لاہور ہائیکورٹ، مریم نواز، خواجہ آصف سمیت 18 حلقوں کے نتائج کیخلاف درخواستیں مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے درخواستیں مسترد کر کے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی

پی ٹی آئی کے کارکنان کا وسیم قادر کے گھر کا گھیراؤ، ویڈیو سامنے آگئی

12 Feb 2024

پی ٹی آئی کے کارکنان کا وسیم قادر کے گھر کا گھیراؤ، ویڈیو سامنے آگئی

وسیم قادر پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار تھے جنہوں نے کامیاب ہوکر ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے

ن لیگ کو صرف سپورٹ کریں، اپنا منشور پیچھے بیٹھ کر اُن سے چلوائیں، پی پی سی ای سی

12 Feb 2024

ن لیگ کو صرف سپورٹ کریں، اپنا منشور پیچھے بیٹھ کر اُن سے چلوائیں، پی پی سی ای سی

پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا اجلاس، اراکین نے ڈھائی سالہ فارمولا مسترد کردیا

وال چاکنگ اور سوشل میڈیا پر مہم کے بعد کراچی میں دہشت گردی کا الرٹ جاری

12 Feb 2024

وال چاکنگ اور سوشل میڈیا پر مہم کے بعد کراچی میں دہشت گردی کا الرٹ جاری

دہشت گرد سندھ اسمبلی، کراچی پریس کلب سمیت متعدد مقامات کو نشانہ بنا سکتے ہیں، الرٹ

سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم سمیت دیگر امیدواروں کی کامیابی کے نوٹی فکیشن روک دیے

12 Feb 2024

سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم سمیت دیگر امیدواروں کی کامیابی کے نوٹی فکیشن روک دیے

سندھ ہائیکورٹ نے شکایات کے ازالے تک نوٹی فکیشن کا اجرا روک دیا

انتخابات میں بدترین شکست پر پرویز خٹک کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

12 Feb 2024

انتخابات میں بدترین شکست پر پرویز خٹک کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

عوام نے خدمت کا جو صلہ دیا اُسے کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں، پرویز خٹک

انتخابات میں ناکامی پر جہانگیر ترین کی سیاست سے کنارہ کشی، سراج الحق پارٹی قیادت سے مستعفی

12 Feb 2024

انتخابات میں ناکامی پر جہانگیر ترین کی سیاست سے کنارہ کشی، سراج الحق پارٹی قیادت سے مستعفی

سراج الحق اور جہانگیر ترین نے الیکشن میں ناکامی کا اعتراف کرلیا

علی امین گنڈا پور کے والد اچانک انتقال کرگئے

12 Feb 2024

علی امین گنڈا پور کے والد اچانک انتقال کرگئے

سابق صوبائی وزیر کو دل کا دوری پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا

'3 سال تمھارے، 2 سال ہمارے' : وفاق میں حکومت کا فارمولا طے

12 Feb 2024

'3 سال تمھارے، 2 سال ہمارے' : وفاق میں حکومت کا فارمولا طے

ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے اتفاق کرلیا، دیگر جماعتوں کو منانے کا بھی فیصلہ

ایم کیو ایم رہنماؤں کی عام انتخابات میں کامیابی عدالت میں چیلنج

12 Feb 2024

ایم کیو ایم رہنماؤں کی عام انتخابات میں کامیابی عدالت میں چیلنج

سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ان نے ن نے درخواستیں دائر کیں

وفاداری تبدیل کرنے والے وسیم قادر کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلیے درخواست دائر

11 Feb 2024

وفاداری تبدیل کرنے والے وسیم قادر کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلیے درخواست دائر

وسیم قادر نے عوام کے ووٹ سے خیانت کی، درخواست

قومی اور صوبائی کی نشستوں پر کامیاب امیدواوں کے نوٹی فکیشن جاری نہ کرنے کی ہدایت

11 Feb 2024

قومی اور صوبائی کی نشستوں پر کامیاب امیدواوں کے نوٹی فکیشن جاری نہ کرنے کی ہدایت

الیکشن کمیشن نے مذکورہ نشستوں پر نتائج جاری کرنے سے روک دیا

ملک بھر میں 16 لاکھ سے زائد ووٹ مسترد ہونے کا انکشاف

11 Feb 2024

ملک بھر میں 16 لاکھ سے زائد ووٹ مسترد ہونے کا انکشاف

فافن نے عام انتخابات 2024 کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی

  • «
  • 1
  • 2
  • ...
  • 156
  • 157
  • 158
  • 159
  • 160
  • 161
  • 162
  • ...
  • 182
  • 183
  • »

    facebook twiter instagram youtube pinterest tiktok
  • Copyright © 2025 Dialogue Pakistan. All rights reserved.
  • صفحۂ اول
  • سماجی مسائل
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • بزنس
  • کھیل
  • صحت
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
  • لائف اسٹائل
  • فیکٹ چیک
  • دلچسپ و عجیب
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • پرائیویسی پالیسی
  • ڈائیلاگ پاکستان کا تعارف
  • ملازمت کا موقع
  • رابطہ کرنے کا طریقہ

رابطہ قائم رکھنا

تمام تازہ ترین خبروں، پیشکشوں اور خصوصی اعلانات کے ساتھ اپ ڈیٹ ہونے کے لیے۔

Design & Develop By Sidat