























6 Oct 2025
بھارتی فوج کی درندگی، تھر پارکر میں فائرنگ کر کے بکریوں کو مار ڈالا
گورنر سندھ کی واقعے کی شدید مذمت
6 Oct 2025
کراچی کے تاجروں کو بھتے کی پرچی ملنے کے بعد گھروں پر کیمرے لگانے کی ہدایت
کراچی چیمبر نے ہدایت نامی جاری کردیا، قانون نافذ کرنے والے ادارے سے رابطہ رکھنے کا بھی مشورہ
6 Oct 2025
شکتی طوفان کراچی سے مزید دور ہوگیا، شدت برقرار
کراچی سے ٹکرانے کا امکان تقریبا ختم ہوگیا ہے
6 Oct 2025
بیوی کے ناراض ہونے پر داماد نے سسر پر فائرنگ کردی
واقعہ کراچی میں پیش آیا ، ملزم فرار ہوگیا
6 Oct 2025
امن منصوبے پر روز نئی شرط اور ضد پر ٹرمپ نے نیتن یاہو کی کلاس لے لی
نیتن یاہو کی روز روز کی شرطوں سے ٹرمپ تنگ آگئے
6 Oct 2025
بھارت کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 6 مریض جھلس کر ہلاک
آگ آئی سی یو میں لگی، اسپتال میں دھواں بھر گیا تھا
5 Oct 2025
کھلاڑی کا کیریئر کب ختم ہوتا ہے؟ وقار یونس کا اہم انکشاف
عامر کو مکمل حمایت اور موقع دیا گیا، لیکن وہ خود کو نظرانداز سمجھنے لگے۔
5 Oct 2025
فائزہ حسن نے زیادہ پراجیکٹس نہ لینے کی وجہ بتادی
پہلی بار جب میں 17 یا 18 سال کی تھی تو اپنے کالج کے ایک لڑکے کو پسند کیا
5 Oct 2025
نادرا نے عوام کو بڑی سہولت فراہم کردی
نادرا کے اقدامات سے ڈیٹا کی درستی میں بہتری اور جعلی اندراج میں نمایاں کمی ہوئی۔
5 Oct 2025
پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کردیا
ریل کار سبک خرام اور ریل کار سبک رفتار کے کرائے بڑھا دیئے گئے ہیں
5 Oct 2025
مریم نواز کا اسکرپٹ رائٹر ان کو غلط راہ پر لے جارہا ہے، شرجیل میمن
نفرت پھیلانے کے بجائے متحد ہو کر چیلنجوں کا مقابلہ کریں۔
5 Oct 2025
سمندری طوفان شکتی، 9 واں الرٹ جاری کردیا گیا
6 اکتوبر تک طوفان کے مغرب/جنوب مغرب کی طرف بڑھنے کا امکان ہے۔