27 Mar 2024
منور فاروقی ’نشہ‘ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
پولیس نے منور فاروقی سمیت 14 افراد کے خلاف مقدمہ اندراج کا عندیہ بھی دے دیا
27 Mar 2024
فضل الرحمان نے طبل جنگ بجادیا، حکومت کے خلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان
فضل الرحمان نے انتخابی نتائج کے خلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کیا
27 Mar 2024
کراچی: 23 سالہ لاپتہ نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد
شاہ زمان اگست 2023 سے لاپتہ تھا جس کا مقدمہ چاکیواڑہ تھانے میں درج ہے
27 Mar 2024
نوشہرہ میں 23 سالہ خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد، بچی بھی ساتھ موجود تھی
مقتولہ کی چھ ماہ قبل شوہر سے طلاق ہوئی تھی، پولیس
27 Mar 2024
باپ اور بیٹے نے جواں سالہ لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا
باپ بیٹے نے رات کے وقت کارروائی کر کے لاش کو خاموشی سے دفنا دیا
27 Mar 2024
چارجنگ کے دوران موبائل پھٹنے سے 4 کمسن بہن بھائی ہلاک
واقعہ بھارت کی ریاست اترپردیش میں پیش آیا، والدین کی حالت تشویشناک
27 Mar 2024
شاہد آفریدی کا پی ٹی آئی کے ٹرولز کو ’محبت‘ بھرا جواب
شاہد آفریدی کے خلاف کئی روز سے پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے اکاؤنٹس مہم چلا رہے ہیں
27 Mar 2024
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط، وکلا تنظیمیں کھڑی ہوگئیں
وکلا تنظیموں نے جوڈیشل کمیشن اور سوموٹو نوٹس کا مطالبہ کردیا
27 Mar 2024
آئی ایم ایف نے عوام کیلیے بجلی کی قیمتوں میں 18 روپے تک کمی کی تجویز دے دی
صنعتی ٹیرف میں کمی کیلئے کپیسٹی چارجز کو کم کرنا ضروری ہے
27 Mar 2024
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
نجکاری کی خبروں کے باعث پی آئی اے کے شیئر کی قیمت میں 700 گنا تک اضافہ
27 Mar 2024
محسن نقوی اور احد چیمہ سمیت کئی اراکین سینیٹر منتخب
پرویز رشید، طلال چوہدری، راجہ ناصر بھی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے
27 Mar 2024
دہشت گردوں کے خلاف جنگ کب تک جاری رہے گی؟ آرمی چیف نے اہم اعلان کردیا
دشمنوں نے ایک بار پھر ریاست اور پاکستانی عوام کی لچک اور حوصلے کو کم سمجھا ہے، جنرل عاصم منیر
27 Mar 2024
شاہین آفریدی کی کپتانی جانے کے خطرے پر شاہد آفریدی میدان میں آگئے
شاہین کو بطور کپتان مہلت ملنی چاہیے، اگر ہٹایا گیا تو غلط ہوگا، سابق آل راؤنڈر
27 Mar 2024
علما کرام نے ٹی وی ڈراموں میں نکاح کو حقیقی شادیاں قرار دے دیا
علما کے جواب پر سوشل میڈیا صارفین اور اداکار حیران