























1 Jan 2025
یکم جنوری 2025، آج سے کن موبائلوں پر واٹس ایپ نہیں چلے گا؟ جانیے
ہر سال کی طرح اس بار بھی پرانے سسٹم پر واٹس ایپ کی سپورٹ بند کردی جائے گی
1 Jan 2025
نئے سال کے آغاز پر پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلیے بری خبر
حکومت کی دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی اور بانڈز بے کار ہوگئے
1 Jan 2025
کراچی میں دھرنا مظاہرین کے تشدد اور فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 9 اہلکار زخمی
وزیر داخلہ کا ملزمان سے کسی قسم کی رعایت نہ برتنے اور سخت کارروائی کا حکم
1 Jan 2025
گورنر ہاؤس کراچی میں سال نو کی آتش بازی کا عالمی ریکارڈ قائم
12 بجتے ہی مسلسل چالیس منٹ تک آتشبازی ہوئی
1 Jan 2025
کراچی میں سال نو کی آمد پر فائرنگ سے 29 زخمی، 67 ملزمان گرفتار
زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
31 Dec 2024
سندھ حکومت کا یکم جنوری سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان
واضح رہے کہ شہر کے مختلف مقامات پر مذہبی جماعتوں کی جانب سے دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے
31 Dec 2024
حکومت نے نئے سال کی آمد پر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا
وزارتِ خزانہ نے قیمتوں کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کا اطلاق رات 12 بجے سے اگلے 15 روز کیلیے ہوگا
31 Dec 2024
نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں سال 2025 کا آغاز، شاندار آتش بازی
نیوزی لینڈ دنیا کا وہ پہلا بڑا اور معروف ملک جبکہ آکلینڈ وہ پہلا شہر ہے جہاں سال نو کا آغاز سب سے پہلے ہوتا ہے۔
31 Dec 2024
حکومت کا ہائی وے اور موٹر وے پر سفر کرنے والوں کو نئے سال کا تحفہ
حسن ابدال حویلیاں مانسہرہ ای 35 ٹول ٹیکس 250 روپے ادا کرنا ہوگا
31 Dec 2024
انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کے درمیان طلاق کا تصفیہ طے پا گیا
ہالی ووڈ کی تاریخ کی ایک طویل ترین اور متنازعہ ترین طلاق کا بظاہر خاتمہ ہو گیا
31 Dec 2024
روس اور یوکرین کے درمیان مزید 300 قیدیوں کا تبادلہ
روس اور یوکرین کے دوران قیدیوں کے تبادلے کی تعداد 2484 تک پہنچ گئی ہے۔
31 Dec 2024
بابر اعظم کے لئے بری خبر سامنے آگئی
بابر اعظم سال 2022،2021، 2023 اور 2024 کے اختتام پر ون ڈے کے ٹاپ بیٹر رہے ہیں
31 Dec 2024
روہت شرما کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام اور سلیکٹرز کو بھی اس بارے میں علم ہے
31 Dec 2024
کراچی میں مذہبی جماعتوں کے دھرنے، ٹریفک کا نظام درہم برہم
دھرنوں کی وجہ سے بڑے پیمانے پر ٹریفک جام ہوگیا، کئی اہم راستوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
31 Dec 2024
نیلم منیر نے اپنی شادی کے منصوبے سے متعلق بتادیا؟
معروف اداکارہ نیلم منیر نے اپنی شادی سے متعلق مداحوں کو آگاہ کیا۔