























25 Jan 2024
’گھر بیٹھے پورٹل پر شکایت درج کرائیں اور 24 گھنٹے میں مسئلہ حل‘
کراچی میں سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 110 سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑنے والے امیدوار اور انسانی حقوق کے سرگرم کارکن جبران ناصر نے اپنے حلقے کو ماڈل بنانے کا منصوبہ پیش کردیا۔
25 Jan 2024
کسی بھی شہری کا ووٹ کتنا اہم ہے؟
معروف سماجی رہنما اور انسانی حقوق کے وکیل جبران ناصر نے ووٹ کی اہمیت کو کھل کر اجاگر کردیا
25 Jan 2024
شفاف اور پرامن انتخابات کیلیے 5 روز فوج تعینات کرنے کا نوٹی فکیشن جاری
وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد فوج کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا
25 Jan 2024
اصل جمہوریت اور پاکستانی جموریت میں فرق کو جبران ناصر نے واضح کردیا
سندھ سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 110 سے آزاد امیدوار کی حیثیت میں حصہ لینے والے معروف سماجی رہنما جبران ناصر نے پاکستان کی موجودہ جمہوریت کو بے نقاب کردیا۔
25 Jan 2024
’نواز شریف تین بار وزیراعظم بن کر بھی سنجیدہ نہیں ہوئے‘
سماجی رہنما اور حلقہ پی ایس 110 سے آزاد امیدوار جبران ناصر نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور نواز شریف کا موازنہ کرتے ہوئے لیگی قائد و سابق وزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
25 Jan 2024
عمران خان نے خود مذہبی کارڈ کے استعمال کا اعتراف کیا ہے، جبران ناصر
معروف سماجی رہنمام وکیل اور آزاد امیدوار جبران ناصر نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور اُن کی جماعت کے مذہب کارڈ استعمال کرنے کے ثبوت پیش کردیے۔
25 Jan 2024
فروس شمیم نقوی نے خاموشی توڑ دی، ڈائیلاگ پاکستان کو خصوصی انٹرویو
پاکستان تحریک انصاف کے مشکل وقت میں ڈٹ جانے اور عمران خان کے ساتھ تمام مصائب و سختیوں کے باوجود کھڑے رہنے والے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ ملک کا سب سے مضبوط ادارہ فوج ہے جس نے تمام اداروں کو کمزور کردیا ہے۔ اپنے گھر میں نظربندی کے باوجود ڈائیلاگ پاکستان کے ساتھ آڈیو کال پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فردوس شمشیم نقوی نے کہا کہ اگر اب بھی الیکشن نہیں ہوئے تو مارشل لا آجائے گا۔
25 Jan 2024
عمران خان اور بیٹی گھر میں آتشزدگی سے جاں بحق
واقعہ شارجہ کی رہائشی عمارت میں پیش آیا، اہلیہ اور بچہ شدید زخمی
25 Jan 2024
پیپلزپارٹی کی طرف سے مذہبی منافرت مہم چلائے جانے کا انکشاف
آزاد امیدوار جبران ناصر کا ڈائیلاگ پاکستان کو انکشافات سے بھرپور خصوصی انٹرویو
25 Jan 2024
میرے گھر میں آوارہ کتوں اور بلیوں کا روزانہ لنگر ہوتا ہے
آزاد امیدوار جبران ناصر کا ڈائیلاگ پاکستان کو انکشافات سے بھرپور خصوصی انٹرویو
25 Jan 2024
'فوج نے خود کو مضبوط کرنے کیلیے باقی سارے اداروں کو کمزور کردیا'
پاکستان تحریک انصاف کے مشکل وقت میں ڈٹ جانے اور عمران خان کے ساتھ تمام مصائب و سختیوں کے باوجود کھڑے رہنے والے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کے حل کیلیے شفاف انتخابات سب سے ضروری ہیں۔
25 Jan 2024
ملک میں 90 دن تک انٹرنیٹ سروس بند ہوسکتی ہے، پی ٹی اے
سسٹم میں انسٹالیشن کی وجہ سے انٹرنیٹ سروس میں تعطل یا پھر مکمل بندش ہوسکتی ہے
25 Jan 2024
اداکار عمران اشرف نے ایسا کیا کردیا جس پر سب اُن کی تعریف کررہے ہیں؟
عمران اشرف کے نجی ٹی وی شو پر نشر ہونے والے پروگرام کا کلپ وائرل ہوگیا
25 Jan 2024
دعا زہرہ نے اسکول میں بڑی کامیابی حاصل کرلی، والد خوشی سے نہال
دعا زہرہ کی کامیابی کے حوالے سے والد مہدی کاظمی نے خوش خبری سنائی اور سب کا شکریہ ادا کیا
24 Jan 2024
کراچی میں چھوٹی بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام، 14 سالہ لڑکا گرفتار
پولیس کے مطابق بچی کو گارڈن کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا