23 Aug 2024
اسلام آباد میں لڑکی نے زیادتی سے بچنے کیلیے دوسری منزل سے چھلانگ لگادی
لڑکی کو اُس کی دوست کے بھائی اور دیگر ملزمان نے ایک فلیٹ میں قید کیا تھا
23 Aug 2024
پی ٹی آئی قیادت کا انٹرا پارٹی الیکشن کے انعقاد کا فیصلہ
پی ٹی آئی قیادت نے اجلاس میں انٹرا پارٹی الیکشن کے انعقاد پر اتفاق کرلیا
22 Aug 2024
امریکی فوج کا دوسرا طیارہ بردار بحری جہاز مشرق وسطی پہنچ گیا
دوسرے طیارہ بردار بحر بیڑے کی آمد کے بعد عارضی طور پر مشرق وسطی میں منتقل کیے گئے امریکی طیارہ بردار بحری جہازوں کی تعداد دو ہو گئی ہے۔
22 Aug 2024
رحیم یار خان، 11 اہلکاروں کی شہادت کے بعد کچے میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ
ڈاکوؤں نے پولیس کی دو گاڑیوں پر راکٹ لانچر فائر کیے
22 Aug 2024
خیبرپختونخوا میں پہلا آٹزم تھراپیوٹک کلینکس قائم کرنے کا فیصلہ
صوبے کے دس اضلاع میں پاکستان کے پہلے آٹزم تھراپیوٹک کلینکس قائم کئے جائیں گے
22 Aug 2024
کچے کے علاقے میں ڈاکوئوں کا پولیس کی گاڑیوں پرحملہ، 11 اہلکار جام شہادت نوش کرگئے
ڈاکوئوں نے کچے کے علاقے ماچھکہ میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملہ کیا۔
22 Aug 2024
بھارت میں نبی ﷺ کی توہین پر احتجاج کرنے والے مسلمان سیاسی رہنما کا گھر مسمار
کانگریس کے رہنما کے گھر کو بھی مقامی انتظامیہ نے منہدم کردیا
22 Aug 2024
اگلے چالیس سالوں میں تھر کراچی سے بھی بڑا ہوگا، وزیراعلی سندھ
وزیراعلی سندھ کے مطابق تھر میں بہت سارے عوامی ریلیف کے پروجیکٹ چل رہے ہیں
22 Aug 2024
لاہور میں طلبا و طالبات کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائد
جی سی یو نے پابندی کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لینے کا بھی عندیہ دے دیا
22 Aug 2024
پی ٹی اے نے انٹرنیٹ کی سست روی سے متعلق عوام کو مطلع کردیا
یہ صورت حال پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر ملانے والی سات سب میرین کیبلز میں سے دو کے خراب ہو جانے کی وجہ سے پیش آئی ہے۔
22 Aug 2024
آپریشن عزم استحکام کیلیے 20 ارب روپے کی منظوری
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا
22 Aug 2024
کے الیکٹرک نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرادی
کے۔ الیکٹرک کی جولائی 2024 کیلئے ایف سی اے کی درخواست پر نیپرا عوامی سماعت 29 اگست کو کرے گی۔
22 Aug 2024
مبارک ثانی کیس، سپریم کورٹ نے متنازع پیراگرافس کو فیصلے سے ہٹا دیا
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عدالت میں مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں کی نعرے بازی
22 Aug 2024
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا
800 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونیکی فی تولہ قیمت 2لاکھ 61ہزار 800 روپے ہے۔