7 Dec 2024
سعودی عرب اور پاکستانی ویمنز ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ
دوحہ میں کھیلے گئے میچ میں مقابلہ 1-1 سے برابر رہا
7 Dec 2024
آزاد کشمیر، عوامی اتحاد اور جہدوجہد رنگ لے آئی، صدارتی آرڈیننس واپس، گرفتار افراد رہا
آزاد کشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اعلان پر تمام داخلی راستوں کو آج بند کردیا گیا تھا
7 Dec 2024
بشریٰ بی بی کو ڈی چوک پر اکیلا نہیں چھوڑا، علی امین گنڈا پور
بشری بی بی کا بیان اُن کی ذاتی رائے ہوسکتی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
7 Dec 2024
جی ایچ کیو حملہ کیس میں گنڈا پور، شبلی فراز سمیت 25 ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
7 Dec 2024
محمود غزنوی کی طرح حملے کرتے رہیں گے، علی امین گنڈا پور
سول نافرمانی کی تحریک کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، وزیراعلی خیبرپختونخوا
7 Dec 2024
جنید جمشید، ایک تابندہ ستار ہ جو 7 دسمبر 2016 کو بجھ گیا
جنید جمشید کو بچھڑے 8 سال بیت گئے
7 Dec 2024
کراچی کے لوگ سچے اور بہت بااخلاق ہیں، شاہد آفریدی
کراچی والے وعدے کے پکے اور کھلے دل کے لوگ ہیں، سابق کپتان
7 Dec 2024
فوج میں جانے کی خواہش تھی، عمران خان نہ ہوتے تو کرکٹ میں نہیں آتا، شاہد آفریدی
شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ میں آنے کا خیال عمران خان سے متاثر ہوکر آیا
7 Dec 2024
کنٹینر ہٹانے اور پولیس پر گاڑی چڑھانے کا الزام، رانا ثنا اللہ کو گرفتار کرنے کا حکم
عدالت نے رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے، 12 دسمبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
7 Dec 2024
رونالڈو بننے کا خواہش مند فلسطینی نوجوان اسرائیل کی بھینٹ چڑھ گیا
اسرائیل فوج نے نوجوان کو شہید کردیا
7 Dec 2024
پہلا ہندو پاکستانی پولیس میں اعلی افسر تعینات
سندھ سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے
7 Dec 2024
پی ٹی آئی احتجاج میں رینجرز اہلکاروں کو کچلنے والا ملزم عدالت میں پیش
پولیس نے فوٹیج بنانے پر صحافیوں کے موبائل چھین لیے
7 Dec 2024
ماہرہ خان کو کراچی کی بری باتیں کونسی لگتی ہیں؟
ماہرہ خان نے یہ گفتگو جشن کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے کہی