11 Dec 2023
کیا حکومت گلگت بلتستان چین کو دینے پر غور کررہی ہے؟
سوشل میڈیا پر صارفین نے اخباری تراشے کے ساتھ خبر شیئر کی
11 Dec 2023
پی ٹی آئی نے کارکنان کو الیکشن کی تیاری کی ہدایت کردی
اگر بلے کا نشان نہ دیا گیا تو آخری حد تک مزاحمت کریں گے، کور کمیٹی
11 Dec 2023
کراچی میں ایم کیو ایم کے دفتر پر فائرنگ سے تین کارکنان جاں بحق
فائرنگ کا واقعے زمین کے تنازع پر پیش آیا، ایس ایس پی کیماڑی
11 Dec 2023
بلاول بھٹو کیلیے لڑکی پسند کرلی گئی، جلد منگنی متوقع
لڑکی متحدہ عرب امارات میں مقیم جبکہ سندھ کے ایک گھرانے سے تعلق رکھتی ہے، ذرائع
11 Dec 2023
معروف پاکستانی کھلاڑی تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرڈ
بلے باز نے ملکی تاریخ کا بہترین کپتان مصباح الحق کو قرار دیا
11 Dec 2023
ہسپانوی فیشن ڈیزائنر کی مظلوموں کے زخموں پر نمک پاشی
فیشن ڈیزائنر کی تصاویر سامنے آنے کے بعد بائیکاٹ مہم شروع
11 Dec 2023
سندھ پولیس اور الیکٹرک کمپنی کا انوکھا کارنامہ، ڈھائی سالہ بچے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج
مقدمہ سکھر الیکٹرک کارپوریشن کی شکایت پر درج کیا گیا ہے، پولیس
11 Dec 2023
حراست کے دوران موت زیادہ آسان آپشن تھا، عمران ریاض
معروف صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض کا پہلا پوڈ کاسٹ پر مبنی انٹرویو جاری کردیا گیا
11 Dec 2023
سندھ میں کرپشن کے سسٹم کی سربراہی زرداری کرتا ہے، راؤ انوار
سندھ میں 2018 سے 2023 تک 700 ارب روپے کی منی لانڈرنگ ہوئی، راؤ انوار
10 Dec 2023
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
عالمی مارکیٹ میں ہونے والی کمی کے اثرات پاکستانی صارفین کو مل سکتے ہیں
10 Dec 2023
سال 2024 میں ایٹمی جنگ اور عالمی بحران کی پیش گوئی
اپنی پیشگوئیاں درست ہونے کے حوالے سے مشہور کارٹون سیریز سمپسنز میں اگلے سال کا خوفناک نقشہ کھینچا گیا ہے
10 Dec 2023
کرکٹ کی دنیا سے بڑی خبر، پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
پاکستانی کھلاڑیوں نے بھارت کو چاروں خانے چت کر کے دوسری فتح حاصل کرلی
10 Dec 2023
کراچی میں 7 ماہ قبل شادی ہونے والی لڑکی کی پُراسرار موت
رات کو اُس نے اٹھایا پانی مانگا مگر پیا نہیں اور پھر وہ میرا ہاتھ زور سے پکڑ کر لیٹ گئی، پھر نہیں اٹھی، شوہر
10 Dec 2023
فیکٹ چیک: سوشل میڈیا پر وائرل الیکشن شیڈول میں کتنی صداقت ہے؟ جانیے
سوشل میڈیا پر ایک الیکشن شیڈول گردش کررہا ہے جس پر حتمی وضاحت سامنے آگئی
10 Dec 2023
ابرار احمد آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر، متبادل کھلاڑی کون ہوگا؟
ابرار احمد انجری کے باعث پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں