31 May 2024
پشاور: پاک فوج کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
ہلاک دہشت گردوں سے دستی بم ،گولیاں اورہتھیار بھی برآمد ہوئے
31 May 2024
حکومت نے 200یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو خوشخبری سنادی
پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی نرخوں میں اضافے کی معاشی ٹیم کی تجویز وزیراعظم نے مسترد کر دی ہے
31 May 2024
احمد فرہاد بازیابی کیس، حکومتی نمائندے نے آزاد کشمیر کو غیر ملکی علاقہ قرار دے دیا
آزاد کشمیر غیر ملکی علاقہ ہے جہاں کی اپنی عدالتیں اور آئین ہے، وہاں کا وزیراعظم بھی علیحدہ ہے، اٹارنی جنرل
31 May 2024
برطانیہ کی ہٹ دھرمی، غزہ کے زخمیوں کو علاج کی اِجازت دینے سے انکار کردیا
غزہ میں اب بھی ہزاروں زخمی اور بچے علاج کے منتظر ہیں
31 May 2024
وی آئی پی دورے پر اسپتال عملے کی سنگین غفلت، کمرے میں بند کیا مریض انتقال کرگیا
واقعے کی تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل
31 May 2024
شیخ مجیب ٹویٹ، عمران خان کا ایف آئی اے کے ساتھ تعاون سے انکار
عمران خان نے جیل میں ایف آئی اے ٹیم سے ملاقات سے انکار کردیا
31 May 2024
سپریم کورٹ کے برطانوی ہائی کمشنر کو لکھے گئے خط پر دفتر خارجہ کا ردعمل
سپریم کورٹ سب سے بڑا آئینی ادارہ ہے، کوئی کمنٹس نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
31 May 2024
پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی
ضلعی انتظامیہ نے سخت شرائط کے ساتھ اجازت دی ہے
31 May 2024
بنگلادیش میں روہنگیا کا مسلم پناہ گزین طالب علم اور استاد قتل
دونوں نے عسکریت پسندی سے انکار کردیا تھا
31 May 2024
اقوام متحدہ کے پچاس سے زائد ماہرین کا اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ
رفح پر حملے انسانیت کی تذلیل ہیں، ماہرین
31 May 2024
فرانس کی اسمبلی میں فلسطینی پرچم لہرانے پر ممبر کی رکنیت معطل
فرانس كے انتہائی دائیں بازو سے تعلق ركھنے والے ممبر پارلیمان نے سیشن کے دوران جھنڈا لہرایا
31 May 2024
اہلکار کی گرفتاری پر بھارتی فوج کا تھانے پر حملہ، پولیس اہلکاروں پر تشدد
واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا