26 Oct 2024
فضل الرحمان کا ملک میں پھر سے نئے انتخابات کا مطالبہ، پی ٹی آئی ریلیف پر بات کرنے سے گریز
ہم پہلے روز سے موجودہ اسمبلی کو ناجائز سمجھتے ہیں اور دوبارہ انتخابات کا مطالبہ کرتے ہیں، سربراہ جے یو آئی
26 Oct 2024
انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دے کر پاکستان کی رینکنگ میں بہتری
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد پاکستان کی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں بہتری آگئی
26 Oct 2024
ویلڈن پاکستان !
پاکستان نے تقریبا ساڑھے تین سال کے بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں فتح حاصل کی
26 Oct 2024
سونے کی قیمت میں مزید 2 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ
عالمی مارکیٹ میں 22 ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے
26 Oct 2024
کراچی میں شدید گرمی، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچ گیا
اتوار کے بعد درجہ حرارت میں کمی کا امکان
26 Oct 2024
جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس بنتے ہی دو بڑے احکامات جاری کردیے
صدر مملکت نے چیف جسٹس سے حلف لیا
26 Oct 2024
ایران کا اسرائیل کو سخت انتباہ، جواب کا عندیہ
ایران نے تہران کو بھرپور جواب دینے کا اعلان کردیا
26 Oct 2024
لاہور کالج واقعہ، غلط معلومات پھیلانے پر 16 گرفتار، کئی اکاؤنٹس بلاک
پولیس نے لڑکی کی والدہ بنکر آنے والی خاتون کی گرفتاری کی تردید کردی
26 Oct 2024
سلمان خان کی گینگسٹر لارنس بشنوئی کو جاں بخشی کیلیے بلینک چیک کی پیش کش؟
یہ دعوی لارنس بشنوئی کے جیل میں قید کزن نے کیا ہے
26 Oct 2024
لبنان اسرائیلی فوج کیلیے قبرستان بن گیا
آئی ڈی ایف نے مزید چار فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی
26 Oct 2024
پی آئی اے کا ملازم کینیڈا سے مہنگے آئی فون اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
پی آئی اے کے ملازم کو کسٹمز حکام نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر گرفتار کیا
25 Oct 2024
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں ہوٹل پر حملہ، 3 صحافی شہید
اسرائیلی حملوں میں 150 فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے جب کہ اسرائیلی ٹینکوں نے کمال عدوان اسپتال پر گولہ باری بھی کی۔
25 Oct 2024
لکی مروت، شدت پسندوں نے نماز ادائیگی کے مسجد آنے والے پاک فوج کے زیر تربیت کیڈٹ کو شہید کردیا
زیر تربیت کیڈیٹ نے دہشت گردوں سے مقابلہ کیا