























19 May 2025
سجل علی اور احد رضا کی طلاق، والد نے انکشافات کردیے
آصف رضا میر نے سجل کے ساتھ ڈرامہ کرنے کی تصدیق کردی
19 May 2025
فضا علی بولڈ لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں
فضا علی نے اپنے لائیو مارننگ شو میں سیاہ و نیلے شیفون کا لباس پہن کر آئیں
19 May 2025
پاکستان نے بھارتی جارحیت کے خلاف تاریخی ڈوزیئر جاری کردیے
ڈوزیئر میں سیٹلائٹ تصاویر، بین الاقوامی میڈیا رپورٹس اور مستند دستاویزات کے ذریعے بھارتی جارحیت کے ثبوت پیش کیے گئے ہیں
19 May 2025
آج کے مرد ماضی کے مقابلے میں زیادہ اخلاقی زوال کا شکار ہیں، رقاصہ شیما کرمانی
آمرانہ ادوار میں مردانہ بالادستی کے نظریات نے معاشرے کو مزید خراب کیا ہے، شیمانی کرمانی
19 May 2025
چین کا کراچی میں ٹرک تیار کرنے کیلیے پلانٹ لگانے کا فیصلہ
چین کے پلانٹ لگانے سے کراچی میں روزگار کے ہزاروں نئے مواقع پیدا ہوں گے
19 May 2025
افواج سیاسی حکومت کی ہدایات کو حرف بہ حرف مانتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارت پانی بند نہیں کرسکتا اگر خلاف ورزی ہوئی تو ہمارا جواب اور اس کے نتائج دہائیوں پر محیط ہوں گے، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
19 May 2025
غزہ پر قبضے کیلیے اسرائیل کا نیا آپریشن، آخری تین اسپتال بھی بند، 72 گھنٹوں میں 300 شہید
اسرائیل نے حماس کی جانب سے پیش کی گئی جنگ بندی کی شرط کو ماننے سے انکار کردیا، 72 گھنٹوں میں 300 شہید
19 May 2025
پاکستان اور بھارت کے درمیان رابطوں کی تصدیق، ’صرف جنگی بندی پر بات نہیں ہورہی‘
پاکستان نے دہشت گردی سمیت ہر مسئلے پر بات چیت کا عندیہ دے دیا
19 May 2025
قیدی جیل توڑ کر فرار، جاتے وقت پولیس کیخلاف طنزیہ چاکنگ
قیدیوں نے دیوار پر چاکنگ کی کہ یہ تو بہت آسان راستہ تھا
19 May 2025
اسرائیل نے عالمی دباؤ پر گھٹنے ٹیک دیے، غزہ میں ڈھائی ماہ بعد بنیادی امداد کی اجازت
اسرائیل نے 10 ہفتوں سے امداد روکی ہوئی تھی
19 May 2025
یحیی کے بھائی ساتھیوں سمیت شہید، خاندان کے دیگر افراد بھی ڈرون کا نشانہ بنے
اسرائیلی میڈیا نے اسپتال کے قریب بمباری کر کے شہید کیا ہے
19 May 2025
پاکستان کے بجائے جہنم میں جانا پسند کروں گا، جاوید اختر
جاوید اختر کو اپنے متنازع بیان کر کڑی تنقید کا سامنا
18 May 2025
بھارتی فضائیہ نے کتنے طیارے کھوئے؟ راہول گاندھی کا مودی سے سوال
حملوں سے پہلے پاکستان کو مطلع کرنا جرم ہے۔
18 May 2025
خطے میں فساد، جنگ اور تنازع کی جڑ صیہونی حکومت ہے، خامنہ ای
امریکا اپنی طاقت کا استعمال کرتا ہے تاکہ صیہونی حکومت کو 10 ٹن وزنی بم دیے جا سکیں۔
18 May 2025
آپریشن بنیان مرصوص کے غازی کیپٹن عبداللہ خان کا پرتپاک استقبال
حالیہ پاک بھارت جنگ میں کیپٹن عبداللہ میں اپنی ڈیوٹی دفاع وطن کے دوران بھارتی جارحیت میں شدید زخمی ہوگئے تھے