28 Oct 2024
سونا سستا ہوگیا، قیمت میں بڑی کمی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کی کمی ہوئی
28 Oct 2024
پی آئی اے کا فلائٹ اٹینڈنٹ اسمگلنگ میں ملوث نکلا
فیصل مجید کینیڈا سے اسلام آباد واپسی کی پرواز پر 16 موبائل فون جسم سے لگا کر اسمگلنگ کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔
28 Oct 2024
لاہور میں زیادتی کے بعد لڑکے کا لرزہ خیز قتل
زیادتی کرنے والے شخص نے ہوا کے پریشر کا پائپ ڈال کر ہوا بھردی
28 Oct 2024
آٹو ٹیون نکال دیں تو آئمہ بیگ سمیت کئی لوگ گلوکار نہیں ہیں، سارہ خان
سارہ خان نے مہوش حیات کی گلوکاری پر بھی تنقید کی ہے
28 Oct 2024
خاتون نے لائیو لوکیشن شیئر کر کے خود کو زیادتی کا شکار ہونے سے بچالیا
لڑکی نے دفتر سے واپسی پر رکشہ کیا تو اسے ڈرائیور کی نیت پر شک ہوگیا تھا
28 Oct 2024
کراچی، ڈیفنس کے ریسٹورنٹ میں بااثر فیملیز کا جھگڑا، مداخلت پر معافی تلافی
کرسی بغیر اجازت اٹھانے کے معاملے پر جھگڑا ہوا
27 Oct 2024
محسن نقوی نے ساجد خان کو خوشخبری سنا دی
محسن نقوی نے اسپنر ساجد خان کی راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں پرفارمنس کو خوب سراہا۔
27 Oct 2024
اسرائیل نے ایران میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا، بائیڈن
مجھے امید ہے کہ یہ حملے اسرائیل اور ایران کے درمیان مہینوں سے جاری باہمی کشیدگی کو اختتام پذیر کرنے والے ہوں گے۔
27 Oct 2024
ایل پی جی کی دکان میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی، 2 افراد جان سے گئے
آتشزدگی کی اطلاع پر کے ایم سی فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچ گیا
27 Oct 2024
اے آئی ٹیکنالوجی ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کی تشخیص میں ڈاکٹروں کیلئے مددگار
انگلینڈ میں فوری نگہداشت کے لیے چار اے آئی ٹولز کی سفارش کی جائے گی
27 Oct 2024
پی سی بی کی 25 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش، اے کیٹیگری میں کسے لیا گیا؟
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق اس بار پانچ ایمرجنگ کرکٹرز کو بھی سینٹرل کنٹریکٹس دیے گئے ہیں۔
27 Oct 2024
محکمہ موسمیات کی کراچی کے موسم سے متعلق پیش گوئی
کراچی میں آج بھی پارہ 40 ڈگری کو عبور کرسکتا ہے
27 Oct 2024
لیڈی کلر بھارتی تاریخ کی فلاپ ترین فلم بن گئی
45 کروڑ میں بننے والی فلم اب یوٹیوب پر مفت دستیاب ہے مگر اسے یہاں بھی کوئی نہیں دیکھ رہا