6 Aug 2024
ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال
گلیشیئر پگھلنے سے گلگت کے علاقے رحیم آباد کے برساتی نالے میں سیلاب سے زرعی زمینیں زیر آب آگئیں
6 Aug 2024
اسد عمرعدالت میں طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل
سابق وفاقی وزیر کے وکیل نے کہا کہ اسد عمر کو کمرہ عدالت میں دل میں تکلیف ہوئی۔
6 Aug 2024
بانی پی ٹی آئی کو کوئی بتائے کے مکافات عمل بے رحم ہوتا ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی کے کیسز کے فیصلے جیسے ہونے چاہئیں تھے نہیں ہو رہے۔
6 Aug 2024
قومی ادارہ برائے امراض قلب میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف
ریکارڈ جمع نہ کرانے اور افسران کی عدم پیشی پر قومی احتساب بیورو (نیب)نے نوٹس جاری کردیا۔
6 Aug 2024
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کا اضافہ ہوگیا
6 Aug 2024
کنڈیارو میں تین دن قبل اغوا ہونے والی خاتون بازیاب
مسلح افراد کی فائرنگ میں پسند کرنے والے نوجوان کے والد زخمی ہوئے تھے
6 Aug 2024
کراچی، بس اڈوں کو شہر سے باہر منتقل، مسافروں کو مفت شٹل سروس دینے کا فیصلہ
شرجیل انعام میمن نے کہا کہ مسافروں کے لیے پرانے بس اڈوں سے مفت میں شٹل سروس چلائی جا رہی ہے
6 Aug 2024
خاتون کے سر میں جوئوں کی نشاندہی پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
امریکی ریاست لاس اینجلس سے نیویارک جانے والی امریکی ایئرلائن کی پرواز میں مسافر خاتون کے بالوں میں جوئیں رینگتے ہوئے دیکھی گئی
6 Aug 2024
اسرائیلی فوج کی بمباری سے غزہ میں بے گھر 44 فلسطینی شہید
ادھر یمن کے حوثی گروپ نے صعدہ صوبے میں امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے
6 Aug 2024
کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں پیٹرول کی قلت
کوئٹہ سمیت صوبے میں ایرانی پیٹرول کی فروخت زیادہ ہوتی ہے
6 Aug 2024
عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا، وجہ سامنے آگئی
جنید خان نے انکشاف کیا کہ عامر خان ریٹائرمنٹ کے قریب ہیں اور پروڈکشن کا کام جنید خود دیکھ رہے ہیں۔
6 Aug 2024
ڈکیت نے 18 لاکھ کی ڈکیتی کے بعد ساتھی کو قتل کرکے دفنادیا
ایس ایچ او سرجانی اخلاق احمد نے بتایا کہ سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے ایک اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کیا
6 Aug 2024
پی سی بی نے وقار یونس کی بطور ایڈوائزر چیئرمین تقرری کی تصدیق کردی
چیئرمین پی سی بی محسن خان اور سی او او سلمان نصیر کے ساتھ وقار یونس بھی پریس کانفرنس کریں گے۔
6 Aug 2024
ایران 48 گھنٹوں میں اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی وزیر خارجہ
امریکی ویب سائٹ نے مشرق وسطیٰ میں علاقائی جنگ بڑھنے کے خدشات کے تناظر میں ایک غیر مصدقہ رپورٹ جاری کی ہے۔
6 Aug 2024
پاکستان میں انٹرنیٹ بدستور سست روی کا شکار، صارفین کو مشکلات
دنیا میں آن لائن رابطے معمول پر آنے کے باوجود پاکستان میں انٹرنیٹ بدستور سلو ہے