4 Aug 2024
کوہاٹ: ظالم باپ کے ہاتھوں 2 نومولود کمسن بیٹیاں قتل
ظالم باپ نے پولیس کے سامنے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بیٹیاں پسند نہیں تھیں اس لیے پانی میں ڈبو کر ان کی جان لے لی۔
4 Aug 2024
یمنیٰ زیدی نے شکاگو سے نئی تصاویر شیئر کردیں
یمنی زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ جاری کی جس میں انہیں اداکار وہاج علی کے ہمراہ حسین لمحات سے لطف اندوز ہوتے دیکھا گیا۔
4 Aug 2024
امریکا اور برطانیہ کی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
تہران میں 31 جولائی کو حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ایران نے ہر صورت بدلہ لینے کا اعلان کر رکھا ہے
4 Aug 2024
پنجاب میں رواں سال کے پہلے پولیو وائرس کیس کی تصدیق
ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ والدین اپنے بچوں کے لیے ویکسین کی اہمیت کو سمجھیں
4 Aug 2024
بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں سے تباہی، 12 افراد جاں بحق
طوفانی بارشوں سے 312 ایکڑ پر کھڑی فصلیں اور 19 کلو میٹر شاہراہیں متاثر ہوئیں جبکہ 106 مویشی مر گئے۔
4 Aug 2024
چیمپئینز ٹرافی 2025؛ ڈرافٹ شیڈول سامنے آگیا
پاکستان میں ہونے والی چیمپئینز ٹرافی 2025 کا انعقاد 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلا جائے گا جس کیلئے ڈرافٹ شیڈول جاری منظر عام پر آگیا۔
4 Aug 2024
راولپنڈی: جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف دھرنا 10 ویں روز بھی جاری
اب تک جماعت اسلامی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹیوں کے مابین 2نشستیں ہوچکی ہیں جو بے نتیجہ رہیں۔
4 Aug 2024
ٹک ٹاک حساس معلومات چین کو فراہم کرتا ہے، امریکی حکومت کا دعویٰ
امریکی حکومت نے ٹک ٹاک کی جانب سے اپریل میں دائر کردہ درخواست پر اپنا تحریری جواب جمع کرادیا۔
3 Aug 2024
ایران: اسماعیل ہنیہ کے قتل کی تحقیقات شروع، متعدد گرفتار
اسماعیل ہنیہ کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی نے ایرانی ایجنٹوں کے ذریعے قتل کرایا۔
3 Aug 2024
اسماعیل ہنیہ کے مہمان خانے میں بم کس نے نصب کیا؟ برطانوی اخبارکا بڑا دعویٰ
ایرانی حکام کے پاس عمارت کی سی سی ٹی وی موجود ہے جس میں ایجنٹوں کو چپکے سے کمروں میں انتہائی تیزی سے آتے جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔
3 Aug 2024
خان کا سپاہی تھا، ہوں اور رہوں گا، شیر افضل مروت
اپنی حیثیت میں لیڈر کی رہائی کی جو کوشش کر سکا تو کروں گا
3 Aug 2024
وزیر اعلیٰ سندھ کا 2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم دینے کا اعلان
ہ تھر سے سستی ترین بجلی فراہم کی جارہی ہے، پہلے مرحلے میں 400 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے، چاہتے ہیں لوگوں کو سستی بجلی فراہم کریں۔
3 Aug 2024
کھیت میں بکریاں چرانے پر 10 سالہ بچہ قتل
ایس ایس پی حیدرآباد کا کہنا ہے کہ ملزم نے اپنی زمین پر بکریاں چرانے پر بچے پر فائرنگ کی۔
3 Aug 2024
حب ڈیم کی سطح آب میں حالیہ بارشوں کے باعث 4 فٹ کا اضافہ
حب ڈیم میں سطح آب 327 فٹ تک پہنچ گیا، جبکہ حب ڈیم کے کیچمنٹ ایریا میں بارشوں کے باعث پانی کے ریلے حب ڈیم میں داخل ہورہے ہیں۔
3 Aug 2024
ملک میں ہفتہ کو سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوگئی
اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھا 2 لاکھ 56 ہزار 800 روپے ہے۔