























14 Jan 2025
وزیراعظم نے پی آئی اے کے متنازع اشتہار کا نوٹس لے لیا
نائب وزیر خارجہ کا سینیٹ اجلاس میں انکشاف
14 Jan 2025
مودی نے پاک چین سرحد کے قریب سرنگ کا افتتاح کردیا
مودی نے پیر کے روز سرنگ کا دورہ کیا اور منصوبے کا افتتاح کردیا
14 Jan 2025
اسٹیو جابز کی اہلیہ کمبھ میلے میں شرکت کے بعد بیمار ہوگئیں
اسٹیو جابز کی اہلیہ اتوار کو کمبھ میلے میں شرکت کیلیے اترپردیش پہنچی ہیں
14 Jan 2025
’چوری کے پیسوں سے مسجد یا یونیورسٹی بنوانا جائز ہے؟‘
احسن اقبال کی عمران خان پر شدید تنقید اور الزامات کی بوچھاڑ
14 Jan 2025
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کے درست اعداد و شمار نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی
انسداد منشیات حکام نے نااہلی کا اعتراف کرلیا
14 Jan 2025
قدرت پاکستان پر مہربان، پنجاب حکومت کی اٹک میں 800 ارب روپے کے سونے کے ذخائر دریافت ہونے کی تصدیق
پنجاب حکومت نے تصدیق کردی، معاملے پر وزیراعلیٰ کو کل بریفنگ دی جائے گی
14 Jan 2025
غزہ جنگ بندی، اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے کی تفصیلات
جنگ بندی کے بعد معاہدے پر تین مراحل میں عمل ہوگا
14 Jan 2025
کرم کے 2 نوجوان پی ایس ایل 10 کا حصہ بن گئے
ایک کو لاہور قلندرز جبکہ دوسرے کو ملتان سلطانز نے ٹیم میں شامل کیا ہے
14 Jan 2025
لیاری گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
تفتیش میں ناکامی کی وجہ سے عدالت نے حکم جاری کردیا
14 Jan 2025
’مجبور لڑکی کی شادی کروانا سب سے زیادہ ثواب کا کام ہے‘
پاکستان ہندو کونسل کی جانب سے کراچی میں 106 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب سجائی گئی
14 Jan 2025
معید پیر زادہ اور شہباز گل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کروایا ہے
14 Jan 2025
انسان خطا کا پتلا، ہم سے بھی غلطیاں ہوتی ہیں مگر اس کو نہ ماننا بڑی غلطی ہے، آرمی چیف
آرمی چیف کی پشاور میں سیاسی قائدین سے ملاقات میں گفتگو
14 Jan 2025
سونے کی قیمت میں 1400 روپے فی تولہ کی بڑی کمی
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت کم ہوئی ہے
14 Jan 2025
وزیراعلی پر وفاقی نمائندے کا عدم اعتماد، وفاق اور فوج سے مدد مانگ لی
صوبے میں نوکریاں بک رہی ہیں، وزیراعلیٰ اپنے ضلع کے حالات کو سنبھال نہیں پارہے، گورنر کے پی