8 Oct 2025
کراچی، بیوی نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کر کے شوہر کو قتل کردیا
مقتول کی شناخت 35 سالہ حسین کے نام سے ہوئی ہے
7 Oct 2025
غزہ پر مسلط اسرائیلی جنگ کو 2 سال مکمل ہوگئے
اسرائیلی نسل کشی میں اب تک 67 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے
7 Oct 2025
حلب شہر میں شامی اور کرد فورسز کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
شام کی قائم مقام حکومت اشتعال انگیزی کرتے ہوئے اس علاقے میں ٹینکوں کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔
7 Oct 2025
ایشا کپ میں 4 بار ڈک پر آؤٹ، احمد شہزاد نے صائم ایوب کو کیا مشورہ دیا ؟
ایشیا کپ کے دوران 7 اننگز میں صائم ایوب صرف 37 رنز بناسکے
7 Oct 2025
انو ملک پر جنسی ہراسانی کا الزام، گلوکارہ کے تازہ انکشافات نے چونکا دیا
پاپ سنگر، میڈونا آف انڈیا علیشا چنائے نے 1996 میں موسیقار انو ملک پر جنسی ہراسانی کے الزامات لگائے تھے
7 Oct 2025
کوہلی اور انوشکا کی شادی سے ایک دن قبل کیا ہوا تھا ؟
شادی کے پیچھے چھپی ایک حیرت انگیز کہانی اب سامنے آئی ہے۔
7 Oct 2025
رجب بٹ کے افیئرز کی خبروں پر اہلیہ کی لب کشائی
رجب بٹ ان دنوں پاکستان سے باہر، برطانیہ میں مقیم ہیں۔ ان پر مختلف مقدمات زیرِ سماعت ہیں۔
7 Oct 2025
سمندری طوفان شکتی، ماہی گیروں کو سمندر میں نہ جانے کی ہدایت
طوفان آئندہ 6 گھنٹوں میں مزید کمزور ہونے کا امکان ہے۔
7 Oct 2025
شکارپور: ریلوے ٹریک پر دھماکا، جعفر ایکسپریس کی5بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت عارضی طور پر معطل ہو گئی۔
7 Oct 2025
کراچی : گھر میں کام کرنے والی ماسیاں 3 کروڑ کا سونا لوٹ کر فرار
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کے بلاک 15 میں ڈکیتی کی سنگین واردات پیش آئی
7 Oct 2025
مصر میں اسرائیل اور حماس کے مذاکرات مثبت رہے
پہلا دور چار گھنٹے جاری رہا اور فضا “کافی مثبت” رہی، حماس ذرائع
7 Oct 2025
کراچی، ایک ماہ کے دوران 51 شہری قتل، 1542 موبائل چھین لیے گئے
شہریوں کو بھتہ خوری کے واقعات کا بھی سامنا کرنا پڑا۔
7 Oct 2025
سونے کی قیمت تاریخی بلندی کو چھو گئی، آج بھی بڑا اضافہ
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالر اضافے سے 3955 ڈالر فی اونس ہے۔
7 Oct 2025
خیبرپختونخوا: ماں کی شکایت پر ٹک ٹاک پر لڑکا بن کر ویڈیو بنانے والی لڑکی گرفتار
پولیس نے توبہ کرنے کے بعد لڑکی کو رہا کردیا
7 Oct 2025
امن منصوبہ، حماس نے مذاکرات میں اہم شرائط رکھ دیں
مکمل غیر مسلح ہونے اور اپنے دیرینہ ساتھیوں کی رہائی شرائط میں شامل