10 Dec 2024
دھماکا خیز مواد لے جانے والے دہشت گرد اپنی ہی تخریب کاری کا نشانہ بن گئے
بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں دو دہشت گرد دھماکے میں ہلاک ہوگئے
10 Dec 2024
لرزہ دینے والا واقعہ، پنجاب میں باپ کی 11 سال کی سگی بیٹی سے زیادتی
متاثرہ کی والدہ نے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرایا، ملزم گرفتار
9 Dec 2024
بابر اعظم کیخلاف ہراسانی کا مقدمہ درج کرانے والی خاتون عدالت طلب
کرکٹر بابر اعظم کے خلاف اندراج مقدمہ کے حکم کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی۔
9 Dec 2024
بیرون ملک سے آنے والوں پر نئی پابندیاں، ایک فون کی اجازت باقی ایئرپورٹ پر ضبط ہوں گے
1200 سے زائد مالیت کی اشیا کو کمرشل ٹریڈ تصور کر کے ضبط یا پھر اُس پر ڈیوٹی عائد کی جائے گی، مجوزہ ترمیم
9 Dec 2024
پاکستانی اداکارہ کے شوہر کا بیٹے کی متوقع پیدائش کی خوشی میں لگژری گاڑی کا تحفہ
بیٹے کا معلوم ہونے کی خوشی میں شوہر کا لگژری گاڑی کا تحفہ
9 Dec 2024
آسٹریلیا سے 10 وکٹوں سے شکست پر سنیل گواسکر بھارتی ٹیم پر برس پڑے
بارڈر گواسکر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انڈین کرکٹ ٹیم 180 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی
9 Dec 2024
اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالرز پاکستان بھیجنے کا ریکارڈ توڑدیا
نومبرمیں سعودیہ میں مقیم پاکستانی 73 کروڑ ڈالر وطن بھیج کر پہلے نمبر پر رہے
9 Dec 2024
یونان میں شام کے سفارتخانے میں باغیوں کے حامی داخل، اپنا پرچم لہرادیا
یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں بھی شامی باغیوں کے حامی شام کے سفارت خانے میں داخل ہوگئے اور چھت پر باغیوں کا پرچم لہرا دیا۔
9 Dec 2024
نیتن یاہو غزہ میں جنگ ختم کریں لیکن۔۔؟ ٹرمپ کا اہم بیان
لوگ 7 اکتوبر کو بھول جائیں گے لیکن یہ بہت پر تشدد تھا،یہ ہولوکاسٹ کی طرح ہے۔
9 Dec 2024
سائرہ بانو کی بگڑتی صحت ، مداحوں کیلئے افسوسناک خبر
ایک تصویر میں، وہ اسپتال کے اسی کمرے میں آرام کرتی نظر آئیں
9 Dec 2024
عالیہ بھٹ رکشے پر سفر کرنے پر مجبورہوگئیں
اداکارہ عالیہ بھٹ کو ہفتے کی شام ممبئی کے پاپارازی فوٹو گرافرز نے گیٹ وے آف انڈیا جیٹی پر دیکھا
9 Dec 2024
میچ کے دوران جھگڑا... محمد سراج اور ٹریوس ہیڈ کیلئے بری خبر
بارڈر گواسکر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انڈین کرکٹ ٹیم 180 رنز بنا کر آٹ ہوگئی تھی۔
9 Dec 2024
خیبر پختونخوا حکومت کا مینار پاکستان پر ڈی چوک شہدا کی دعائیہ تقریب کا فیصلہ
کے پی حکومت کی جانب سے چیلنج کیا گیا ہے ن لیگ بھی جلسہ کرلے اور ہم بھی، اس روز آپ کے جلسے سے زیادہ لوگ نکلیں گے اور ثابت کریں گے کہ وہ عمران خان کے ساتھ ہیں۔
9 Dec 2024
علیزے شاہ کا نا مناسب لباس، اداکارہ تنقید کی زد میں آگئیں
علیزے شاہ ایک بار پھر خبروں زینت بنی ہوئی ہیں۔