29 Jul 2024
ڈاکٹر یاسمین راشد ہسپتال منتقل
ڈاکٹر یاسمین راشد کو اس سے قبل سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا،ڈاکٹر یاسمین راشد کینسر کی مریضہ رہ چکی ہیں۔
29 Jul 2024
رجب طیب ایردوآن کی دھمکی پر اسرائیل کا جواب ؟
اسرائیلی وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز کا کہنا تھا کہ ایردوآن ... صدام حسین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے رہے ہیں۔
29 Jul 2024
دل چیر دینے والا واقعہ، خاتون نے آپریشن کیلیے جمع پیسوں سے بجلی کا بل بھر کر خودکشی کرلی
بوڑھی خاتون رضیہ بی بی کو پتے کا آپریشن کروانا تھا
29 Jul 2024
بنگلادیش کے طلبہ کا دوبارہ احتجاج شروع کرنے کا اعلان
مطالبہ نہ ماننے کی صورت میں کل سے احتجاج دوبارہ شروع کرنے کا اعلان بھی کردیا۔
29 Jul 2024
ڈکی بھائی کی ماہانہ آمدن کتنے کروڑ ہے؟ جان کر آپ کی آنکھیں پھٹی رہ جائیں گی
ڈکی بھائی نے حال ہی میں اپنی ماہانہ آمدن کے حوالے سے بات کی ہے
29 Jul 2024
سنجے دت کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
سنجو بابا کے نام سے مشہور اداکار نے کئی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کی ہے اور ہر طرح کے کردار بخوبی نبھائے ہیں۔
29 Jul 2024
اسرائیل نے حزب اللہ کے خلاف ایکشن کی تیاری کرلی
امریکا اسرائیل کی سلامتی کی مکمل حمایت کرتا ہے، حملے کے بعد اسرائیل، لبنان حکام سے رابطے میں ہیں۔
29 Jul 2024
بنگلادیش میں ہونے والے مظاہروں سے پاکستان کا کیا تعلق ہے؟
بنگلا دیش میں طلبا نے سرکاری ملازمتوں میں کوٹے کے خلاف احتجاج کیا ہے
29 Jul 2024
گوادر: پرتشدد مظاہرین کا سکیورٹی فورسز پر حملہ، سپاہی شہید، 16 جوان زخمی
گوادر میں سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پرحملہ نام نہاد بلوچ راجی موچی کے آڑ میں کیا گیا۔
29 Jul 2024
نگرپارکر کے گائوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق
ضلع تھرپارکر میں پیش آنے والے اس واقعے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوئے۔
29 Jul 2024
سانحہ اے پی ایس: زندہ بچ جانے والے احمد نواز نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن کرلیا
یہ میری زندگی کے قابل فخر ترین دنوں میں سے ایک دن ہے۔ آکسفورڈ سے گریجویشن ایک خواب تھا جسے میں نے کبھی ناممکن سمجھا تھا
29 Jul 2024
کراچی والوں کے لئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
اضافہ مئی اور جون کے ماہانہ ایف سی اے کی مد میں مانگا گیا ہے جب کہ بجلی فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
29 Jul 2024
کراچی میں مون سون کے دوران 40سے 50ملی میٹر بارش کا امکان
سردارسرفراز نے بتایا کہ پیر سے بدھ تک شہر قائد میں درمیانی سے موسلادھاربارش متوقع ہے۔
29 Jul 2024
کپتانی کیلیے نہیں ہمیشہ ملک کیلیے کھیلا ہے، شاہین آفریدی
ٹیم کے گیارہ کھلاڑیوں اچھے دوست ہونے چاہیں، میری تربیت اچھی ہوئی ہے، شاہین
29 Jul 2024
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی
دس گرام سونے کی قیمت بھی 172روپے کے اضافے سے 216650 روپے کی سطح پر آگئی۔