7 Jun 2024
پاکستان میں ذی الحج کا چاند آج نظر آنے کا امکان
رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں آج ہوگا
7 Jun 2024
کے الیکٹرک صارفین کیلیے بری خبر، فی یونٹ قیمت میں 10 روپے اضافہ
نیپرا نے اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا
7 Jun 2024
آئی ایم ایف دباؤ کیوجہ سے پاکستان کو شکست ہوئی، انور مقصود کا دعوی
انور مقصود نے یہ دعویٰ ایک ویڈیو پیغام کی صورت میں کیا
7 Jun 2024
ٹی 20 ورلڈکپ ، امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دیدی
ڈیلاس میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے امریکا کو جیت کیلیے 160 رنزکا ہدف دیا۔ جس کے جواب میں امریکا کی ٹیم نے شاندار بیٹنگ کی ۔
7 Jun 2024
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان اور امریکا کا میچ ٹائی ، فیصلہ سپر اوور میں ہوگا
پاکستان نے میزبان امریکا کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 11 ویں میچ میں جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف دیا۔
6 Jun 2024
آئی سی سی کا بھارت اور آئرلینڈ کے میچ کی پچ غیر معیاری ہونے کا اعتراف
ایک روز قبل نیویارک اسٹیڈیم میں قائم نسا اسٹیڈیم کی پچ نمبر چار پر بھارت اور آئرلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل آئیں تھیں،
6 Jun 2024
یوٹیوب نے مشہور گانا 'بدو بدی' ڈیلیٹ کردیا
ڈیلیٹ ہونے سے پہلے تک چاہت فتح علی خان کے اس گانے پر 27 ملین سے زائد ویوز آچکے تھے،
6 Jun 2024
سعودی عرب ، حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 9 افراد گرفتار، بھاری جرمانہ
حج سکیورٹی فورسز نے حج ضوابط اور پرمٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 9 افراد کو مکہ کے داخلی راستوں پر گرفتار کیا ہے۔
6 Jun 2024
بریکنگ : پاکستان کا امریکا کو جیت کیلیے 160 رنز کا ہدف
مقررہ 20 اوورز میں پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے
6 Jun 2024
شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان
نیب کے ریمانڈ آرڈیننس کے خلاف ہوں،بانی چئیرمین کے خلاف نیب کیسز کی تیاریاں ہورہی ہیں
6 Jun 2024
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں کوہلی سے اہم اعزاز چھین لیا
ویرات کوہلی نے 110 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اننگز میں 4038 رنز بنائے ہیں۔
6 Jun 2024
سعودی عرب میں ماہ ذو الحجہ کا چاند نظر آگیا
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے چاند نظر آنے کا اعلان کردیا
6 Jun 2024
ڈیوڈ وارنر نے ٹی 20 ورلڈکپ میں اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا
آسٹریلیا کی جانب سے ٹی20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں۔
6 Jun 2024
بڑی کامیابی، پاکستان سیکورٹی کونسل کا مسلسل 8ویں بار غیر مستقل ممبر منتخب
پاکستان کو 182 ممالک نے ووٹ دیا جبکہ تین ممالک نے مخالفت کی