16 May 2024
عمران خان 9 ماہ کے بعد پہلی بار آج جھلک دکھانے کیلیے تیار
سپریم کورٹ میں عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوں گے
16 May 2024
اینکر مدیحہ نقوی کی والدہ انتقال کر گئیں
مدیحہ نقوی کی والدہ طویل العمری کے باعث طبی مسائل کا شکار تھیں
15 May 2024
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔
15 May 2024
عالیہ، کنگنا، اننیا اور شردھا بھی ڈیپ فیک ویڈیو کی زد میں آگئیں
بالی ووڈ حسیناں عالیہ بھٹ، اننیا پانڈے، کنگنا رناوت اور شردھا کپور کی ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے جوکہ دیکھنے میں کافی مزاحیہ لگ رہی ہے۔
15 May 2024
گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے کونسی شرط رکھ دی؟
گزشتہ دنوں سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران گینگسٹر لارنس بشنوئی سے معافی مانگی تھی۔
15 May 2024
بہن کو مگر مچھ سے بچانے والی خاتون کیلئے شاہی اعزاز کا اعلان
ہمت اور برادری کا مظاہرہ کرنے پر انہیں برطانوی شاہی خاندان کے بادشاہ کی جانب سے بہادری کے میڈل کے اعزاز سے نوازا جائے گا۔
15 May 2024
دادو میں 13سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی، ویڈیو بھی بنالی
متاثرہ لڑکی نے اپنے والد کے ہمراہ اسرار پنہور اور جبار پنہور سمیت چار ملزمان کے خلاف مقامی تھانے میں رپورٹ درج کرائی۔
15 May 2024
امریکا نے ایران سے تجارت پر غور کرنے والوں کو خبردار کردیا
ویدانت پٹیل نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ ایران پر تمام پابندیاں تاحال لاگو ہیں
15 May 2024
بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبروں پر پاور ڈویژن کا اہم بیان
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں بجلی کی قیمتیں بڑھانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی۔
15 May 2024
کوشش ہوگی انگلینڈ کے خلاف اسی مومینٹم کو برقرار رکھیں، بابر اعظم
لوئر آرڈر میں افتخار اور اعظم خان کی بیٹنگ خوش آئند ہے، آنے والی سیریز میں بھی آپ کو مثبت ارادے نظر آئیں گے۔
15 May 2024
پی ٹی آئی سے ہماری ذاتی دشمنی نہیں ، دوبارہ الیکشن کرائے جائیں، مولانا فضل الرحمن
یہ نہیں ہو سکتا کہ اسٹیبلشمنٹ بیک وقت ملازم بھی ہو اور حاکم بھی،
15 May 2024
ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور سیکورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
اسٹیٹ ریزرو پولیس فورس کے اہلکار نے اپنے گھر میں مبینہ طور پر خود کی گردن میں گولی ماری۔ اہلکار چھٹیوں پر گیا ہوا تھا۔
15 May 2024
کراچی میں شدید گرمی، درجہ حرارت 45 ڈگری تک محسوس ہونے لگا
ملیر کی طارق بن زیاد سوسائٹی جیسے علاقوں میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کیا گیا۔
15 May 2024
18ہزار555عازمینِ حج 75پروازوں کے ذریعے مدینہ منورہ پہنچ گئے
عازمینِ حج کی سہولت و رہنمائی کے لئے مکہ اور مدینہ منورہ میں کنٹرول روم 24 گھنٹے کام کر رہا ہے۔
15 May 2024
پاکستان میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں واضح کمی
اے برینڈ کا تیل فی لیٹر 75 روپے سستا ہو کر 525 اور اے برینڈ کا گھی 25 روپے کی کمی سے 525 روپے پر آگیا ہے۔