























2 Jun 2024
افغانستان میں ڈرون حملہ، 8 دہشتگرد واصل جہنم
ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے تمام دہشت گرد ضرار گروپ سے تعلق رکھتے تھے۔
2 Jun 2024
کرائے کا گھر دیکھنے آئی خاتون جنسی زیادتی کا نشانہ بن گئی
شور مچانے پر خاتون کے سر کے بال کاٹ دیے اور جان سے مارنے کی دھمکی دی، پولیس نے کیس رجسٹرڈ کرلیا ہے۔
2 Jun 2024
ہیٹ اسٹروک ہونے کی صورت میں کونسی احتیاطی تدابیر اختیار کریں؟
اس انتہائی درجہ حرارت میں ہمارے جسم کا حرارت کو کنٹرول کرنے کا نظام بہت جلد ہی اپنی آخری حد جو چھوجاتا ہے،
2 Jun 2024
سعودی عرب نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لئے بڑا اعلان کردیا
سعودی عرب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو اگلے برس حج پر شاہی مہمان بنانیکا اعلان کیا ہے۔
2 Jun 2024
پشاور میں سسرالیوں کی فائرنگ سے زخمی گولڈمیڈلسٹ اور ویٹ لفٹر انتقال کرگیا
مقتول کو دس اپریل کو سسرال میں جھگڑے کے دوران گولیاں ماری گئیں تھیں
2 Jun 2024
سکھوں کی بڑی کامیابی، لندن میں مذہبی عدالت کا قیام عمل میں آگیا
عدالت میں 30 مجسٹریٹ اور 15 جج ذمہ داریاں انجام دیں گے
2 Jun 2024
اسرائیلی حملوں میں مزید 95 فلسطینی شہید
اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 36 ہزار 500 تک پہنچ گئی ہے
2 Jun 2024
اٹلی میں بیٹی کے قتل میں ملوث مفرور خاتون لاہور سے گرفتار
ملزمہ کو اٹلی کے حوالے کیا جائے گا
2 Jun 2024
کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز نے ایک اور انجینئر کی جان لے لی
ارتقا ندیم کو گلی میں اسٹریٹ کرمنلز نے نشانہ بنایا
1 Jun 2024
فیروز خان نے دوسری شادی کرلی، لڑکی کون ہے؟
فیروز خان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
1 Jun 2024
بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب کی ویڈیو اپ لوڈ کیس میں بڑی پیشرفت
ایف آئی اے نے عمر ایوب، بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو تفتیش کیلیے طلب کرلیا
1 Jun 2024
بدترین لوڈشیڈنگ کے بعد عوام پر بجلی بم گرادیا گیا، فی یونٹ قیمت میں اضافہ
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق جون جولائی اور اگست 3 ماہ کے لئے ہوگا
1 Jun 2024
دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع کیلیے عدالت سے رجوع کرلیا
دعا بھٹو نے ماہانہ رقم ادا نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے